"نقش جہاں میدان" کے نسخوں کے درمیان فرق
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م روبالہ: اضافہ سانچہ ناوبکس {{ایران کی قومی علامات}} |
م خودکار: خودکار درستی املا ← اس ک\1، دار الحکومت، سے، غیر، امرا، سے |
||
سطر 1:
'''نقش جہاں میدان''' (Persian: میدان نقش جهان Maidān-e Naqsh-e Jahān; trans: "Image of the World Square")عام طور پر شاہ میدان (Royal Square)کے نام سے بھی جاناجاتاہے ایران کے شہر اصفہان میں واقع ہے۔ نقش جہاں میدان عام طور پر شاہ کے میدان سے موسوم ہے جو ایران کے شہر اصفہان میں واقع ہے اسے 1598 سے 1629 کے دوران تعمیرکیاگیاتھا۔ اس کی چوڑائی 160 ضرب 508 میٹر ہے اور دنیاکے بڑے میدانوں میں اسکاشمارہوتاہے۔ یہ ایک اہم تاریخی عمارت ہے جس کو ماضی میں چوگان کھیلنے کے لیے استعمال کیاجاتاتھا۔ اس عمارت کے گرد اہم تاریخی عمارات موجود ہیں جن کو صفوی دور میں تعمیرکیاگیاتھا۔ اس کے جنوب میں مسجد شاہ، مغرب میں علی قاپو محل، مشرق میں شیخ لطف اللہ کی مسجد واقع ہیں جبکہ
بیس ہزار کے ایرانی ریال کے بینک نوٹ کی پشت پر اس میدان کو دکھایاگیاہے۔
== تاریخ ==
1598میں شاہ عباس نے
== طرفین کی اہم عمارات ==
=== میدان یا شاہی میدان ===
سطر 12:
{{مسجد شاہ}}
[[ملف:Imamsquare1.JPG|thumb|مسجد شاہ کا رات میں ایک خوبصورت منظر]]
مسجد شاہ کی حیثیعت نقش جہاں میدان میں انگوٹھی میں نگینے جیسی تھی۔ اس مسجد کوعرصہ دراز سے جامع مسجد میں تبدیل کر دیاگیاتھا۔
=== شیخ لطف اللہ مسجد ===
{{main|شیخ لطف اللہ مسجد}}
[[ملف:Sheikh Lotfallah Esfahan.JPG|thumb|لطف اللہ مسجد کا ایک خفیہ دروازہ بھی تھا.]]
نقش جہاں میدان میں تعمیر چار اہم یادگار تعمیرات میں سے ایک شیخ لطف اللہ کے نام سے موسوم مسجد بھی ہے۔ اسے محل کے بالمقابل تعمیر کیاگیاتھا
=== عالی قاپو محل ===
{{main|علی قاپو محل،اصفہان}}
[[ملف:Aali Ghapoo.JPG|thumb|علی قاپو محل، اصفہان]]
علی قاپو محل شاہ کی رہائشگاہ کے طور پر مستعمل تھا۔ عالی قاپو دو الفاظ کا مجموعہ ہے جس کے معنی ہیں بلند بارگاہ۔ اس محل میں
=== اصفہان کا بازار ===
|