"نقطہ کھولاؤ" کے نسخوں کے درمیان فرق

3 بائٹ کا اضافہ ،  2 سال پہلے
م
خودکار: خودکار درستی املا ← اس ک\1، ئے، سے، سے، اس لیے، دیکھیے
(صفائی بذریعہ خوب, replaced: جاۓ ← جائے)
م (خودکار: خودکار درستی املا ← اس ک\1، ئے، سے، سے، اس لیے، دیکھیے)
[[تصویر:Phase change - en.svg]]
 
کوئی مائع اس وقت ابلنے لگتا ہے جب اسکااس کا [[بخاری دباؤ]] vapour pressure اسکیاس کی سطح پر موجود بیرونی [[دباؤ]] کے برابر ہو جائے۔ چونکہ پہاڑوں پر [[ہوا کا دباؤ]] کم ہوتا ہے اسلیۓاس لیے وہاں پانی کم درجہ حرارت پر ابلتا ہے جس کی وجہ سے چاول گوشت وغیرہ دیر سے گلتے ہیں. [[پریشر کوکر]] میں دباؤ کی وجہ سے پانی لگ بھگ ایک سو دس ڈگری سنٹی گریڈ پر ابلتا ہے جس کی وجہ سے کھانا جلدی گل جاتا ہے۔
[[ماونٹ ایورسٹ]] پر جو دنیا کی بلند ترین چوٹی ہے پانی 69 ڈگری سنٹی گریڈ پر ابلتا ہے۔
 
[[Image:Vapor Pressure Chart.png|thumb|left|301 px|درجہ حرارت کے لحاظ سے مختلف مائعات کا بخاری دباؤ]]
 
==مزید دیکھیۓدیکھیے==
*[[فاصل درجۂ حرارت|کریٹیکل ٹمپریچر]]
*[[نقطۂ انجماد|نقطہ انجماد]]
103,654

ترامیم