"نظریہ بازی" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م خودکار: خودکار درستی املا ← سے، سے، اور، علما
م خودکار:تبدیلی ربط V3.3
سطر 1:
'''نظریہ بازی''' شعبہ ہے [[appliedاطلاقی mathematicsریاضی|اطلاقی ریاضیات]] کا جو [[socialمعاشرتی scienceعلوم|معاشرتی سائنس]]، خاص طور پر [[معاشیات|اقتصادیات]] میں استعمال ہوتا ہے اور اس کے علاوہ [[حیاتیات]]، [[ہندسیات|ہندسیہ]]، [[سیاسیات|سیاسی سائنس]]، [[international relations|عالمی تعلقات]]، [[شمارندیات|شمارندی سائنس]] اور [[فلسفہ]] میں۔ نظریہ بازی حکمت عملی کی صورت حال میں طرز عمل کو ریاضیاتی طور پر تسخیر کرنے کی کوشش کرتی ہے، جہاں فرد کی راہ چن کر کامیابی حاصل کرنا دوسرے افراد کی اپنی راہ چننے پر منحصر ہو۔ اصل میں اس نظریہ کی ترقی ان صورتحالوں میں ہوئی جہاں ایک فرد دوسرے کے نقصان کی صورت میں فائدہ اُٹھاتا ہے ([[صفر حاصل جمع]])، اس کو اب پھیلا کر وسیع جماعتی تفاعل صورتحالوں پر لاگو کر دیا گیا ہے، جن کو بہت سے [[Game theory#Types of games|کسوٹیوں]] کے مطابق جانچا جاتا ہے۔ آج نظریہ بازی ایک چھتری یا 'اتحادی میدان' شعبہ ہے معاشرتی علوم کی منطقی طرف کے لیے، جہاں 'معاشرتی' کی وسیع تر تفسیر کی جاتی ہے، جس میں انسانی اور غیر انسانی کھلاڑیوں کو شامل کیا جا سکتا ہے۔
{{اصطلاح برابر|
نظریۂ بازی<br /> اطلاقیات <br />توازنات <br /> تراکب <br />اتفاق|