"نفل نماز" کے نسخوں کے درمیان فرق

3 بائٹ کا ازالہ ،  3 سال پہلے
م
درستی املا بمطابق فہرست املا پڑتالگر + ویکائی
(درستی)
م (درستی املا بمطابق فہرست املا پڑتالگر + ویکائی)
 
== نوافل گھر میں پڑھنے کا ثواب زیادہ ہے ==
نفل نماز کوگھر میں اہتما م کے ساتھ ادا کرنا چاہیے ۔چاہیے۔ اکثر لوگ اس معمول محمدی {{درود}} کو نظر انداز کرتے ہوئے دکھائی دیتے ہیں حالانکہ سنن رواتبہ و دیگر نفل نمازیں گھر میں ادا کرنا قولی وفعلی احادیث سے ثابت ہے جن میں سے چند ایک درج ذیل ہیں :
 
{{اقتباس|عن ابن عمر رضی اللہ عنہ ان النبی {{درود}} قال : اجعلوا من صلاتکم فی بیوتکم ولا تتخذواھا قبوراً <ref>صحیح الترغیب والترھیب ج: ۱، ص:۲۱۴</ref>
'''ترجمہ''': سیدنا[[ابوموسٰی اشعری|ابوموسی اشعری]] رضی اللہ عنہ [[محمد صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم|نبی اکرم]] {{درود}} سے روایت کرتے ہیں کہ آپ {{درود}} نے فرمایا؛ وہ گھر جس میں اللہ کا ذکر ہوتا ہے اور جس میں اللہ کا ذکر نہیں ہوتا دونوں کی مثال زندہ اور مردہ کی طرح ہے۔}}
 
یعنی جس گھر میں [[اللہ]] رب العزت کا ذکر اہتمام کے ساتھ ہوتا ہے اصل میں اسی گھر کے مکیں حیات سعیدہ گزار رہے ہیں جبکہ اس کے برعکس وہ مکاں جس کے باسی ذکراللہ کا اہتمام نہیں کرتے وہ زندگی کی حقیقی لذتوں سے ناآشنا ہیں ،ہیں، ذکر اللہ سے مراد نمازبھی ہے ،ہے، کیونکہ قرآن حکیم نے نماز کو بھی ذکر قرار دیا ہے ۔
 
==خلاصہ==