"نقشہ نگاری" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م درستی املا بمطابق فہرست املا پڑتالگر
م درستی املا بمطابق فہرست املا پڑتالگر + ویکائی
سطر 1:
[[تصویر:Claudius Ptolemy- The World.jpg|thumbnail|[[بطلیموس]] کا نقشہ عالم]]
'''نقشہ نگاری''' (Cartography) نقشے بنانے کا علم اور عمل ہے۔زمینہے۔ زمین یا زمین کے کسی حصہ کو کاغذپر منتقل کرنا "نقشہ نویسی یا نقشہ نگاری" کہلاتا ہے۔اسہے۔ اس میں طول بلد،عرض بلد اور خط استواء کو مدنظر رکھاجاتا ہے۔اسہے۔ اس میں پیمانہ ایک خاص اہمیت رکھتا ہے پیمانہ سے مراد ایک نسبت ہے جو زمینی فاصلوں اور کاغذی فاصلوں میں پائی جاتی ہے مثلاًزمین کا 1000 کلومیٹر نقشہ پر اتارتے وقت 1 انچ سے ظاہرکیاجاتا ہے۔
نقشہ نویسی میں علامات بھی استعمال کی جاتی ہیں مثلاً بڑی شاہراہوں کو موٹی لائن سے جبکہ چھوٹی شاہراہوں کو باریک لائن سے طاہر کیاجاتا ہے۔