"نقطہ جوش" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م خودکار: خودکار درستی املا ← اس ک\1، ئے، سے، سے، اس لیے، دیکھیے
م درستی املا بمطابق فہرست املا پڑتالگر + ویکائی
سطر 3:
[[تصویر:Phase change - en.svg]]
 
کوئی مائع اس وقت ابلنے لگتا ہے جب اس کا [[بخاری دباؤ]] vapour pressure اس کی سطح پر موجود بیرونی [[دباؤ]] کے برابر ہو جائے۔ چونکہ پہاڑوں پر [[ہوا کا دباؤ]] کم ہوتا ہے اس لیے وہاں پانی کم درجہ حرارت پر ابلتا ہے جس کی وجہ سے چاول گوشت وغیرہ دیر سے گلتے ہیں.ہیں۔ [[پریشر کوکر]] میں دباؤ کی وجہ سے پانی لگ بھگ ایک سو دس ڈگری سنٹی گریڈ پر ابلتا ہے جس کی وجہ سے کھانا جلدی گل جاتا ہے۔
[[ماونٹ ایورسٹ]] پر جو دنیا کی بلند ترین چوٹی ہے پانی 69 ڈگری سنٹی گریڈ پر ابلتا ہے۔