"نمک" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
درستی املا
م درستی املا بمطابق فہرست املا پڑتالگر + ویکائی
سطر 1:
<small>''<span style='color: Dark Green'>یہ مقالہ خوردنی نمک کے متعلق ہے.ہے۔ اگر آپ کسی اور صفحے کی تلاش میں ہیں تو دیکھے: [[نمک (ضد ابہام)]]</span>''</small>
 
[[ملف:نمک_کی_کان.jpg|thumb|300px|[[کھیوڑہ]] ([[پاکستان]]) میں نمک کی [[کان]] کا اندرونی منظر]]
 
'''نمک''' ایک [[معدنی غذا]] ہے جو [[حیوان|حیوانات]]ی حیات کے لیے نہایت ضروری ہے۔ یہ عام طور پر قلمی حالت میں پایا جاتا ہے ۔نمک۔ نمک دو کیمیائی عناصر [[سوڈیم]] اور [[کلورین]] کے کیمیائی تعامل سے حاصل ہوتا ہےاوراسہے اوراس کا کیمیائی فارمولا [[سوڈئیم کلورائیڈ]] ہے۔
 
نمک کا ذائقہ بُنیادی ذائقوں میں سے ایک ہے اور یہ ایک مقبول [[گرم مسالا]] بھی ہے۔
 
انسان کے زیرِ استعمال نمک کئی صورتوں میں بنتا ہے: ناخالص نمک (جیسے [[سمندری نمک]])، خالص نمک (خوردنی نمک) اور [[آیوڈین]] مِلا نمک.نمک۔ یہ قلمی ٹھوس اور رنگ میں سفید یا خاکستری ہوتا ہے.ہے۔ یہ سمندری آب یا چٹانوں سے حاصل کیا جاتا ہے.ہے۔
 
کلورائیڈ اور سوڈئیم آئنات جو نمک کے دو بڑے اَجزائے ترکیبی ہیں، تمام زندہ اجسام کی بقاء کے لیے نہایت اہم ہیں.ہیں۔ نمک جسم میں پانی کی مقدار کی تضبیط (سیّالی توازن) میں اہم کردار اَدا کرتی ہے.ہے۔
 
== مزید دیکھیے ==
اخذ کردہ از «https://ur.wikipedia.org/wiki/نمک»