"داؤد بندگی کرمانی" کے نسخوں کے درمیان فرق
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م درستی املا بمطابق فہرست املا پڑتالگر + ویکائی |
م خودکار درستی+ترتیب+صفائی (9.7) |
||
سطر 1:
'''شیخ داؤد بندگی کرمانی''' قدیم قصبہ شیرگڑھ کی معروف روحانی ہستی ہیں۔
== نسب ==
داؤد بندگی موسیٰ المبارکہٰ کی 28 ویں نسل میں سے تھے جو امام محمدتقی ابن امام علی رضا کے بیٹے تھے۔ آپ کے دادا اور پرداد نے [[کرمان]] سے [[سیت پور]]، [[مظفر گڑھ]] میں
== ولادت ==
داؤد بندگی کی پیدائش سیت پور میں [[1513ء]] میں ہوئی۔
== تعلیم و تربیت ==
سطر 9:
شیخ داؤد بندگی کرمانی اویسی طریقت سے تعلق رکھتے تھے، یہ کسی بھی استاد یا مرشد کے واسطہ بغیر تھی۔ بعد میں آپ نے [[ستگھرہ]] میں شیخ حامد گیلانی کے ہاتھوں پر بیعت کر لی اور قادری سلسلہ میں شمولیت اختیار کی۔ باضابطہ طور پر بااثر قادری سلسلہ کا رکن بننے کے بعد داؤد بندگی نے [[شیر گڑھ]] ضلع [[اوکاڑہ]] میں اپنی خانقاہ آباد کی جو لاہور اور [[ملتان]] کے درمیان واقع ہے۔
== علاقے پر اثرات ==
آپ کے آنے کے بعد شیر گڑھ قادری سلسلہ کا گڑھ بن گیا اور شیر گڑھ کی اس خانقاہ نے تمام شعبہ ہائے زندگی کے لوگوں کو اپنی طرف متوجہ کرنا شروع کر دیا۔ 16ویں صدی کے مشہور مورخ عبد القادر بدایونی 1572ء میں شیرگڑھ آئے اور چار روز تک یہاں رہے۔ عبد القادر بدایونی کے مطابق جب مغل بادشاہ جلال دین محمد اکبر پاکپتن آیا تو وہ شیرگڑھ سے ہو کر گزرا اور اس نے یہاں ان بزرگ کی بہت تعریف سنی اور وہ ان سے ملنے کا خواہش مند ہوا۔ جنرل شہباز خان کمبوہ اکبر بادشاہ کے دربار کا اہم آفیسر داؤد بندگی کرمانی کی بارگاہ میں ملاقات کی اجازت حاصل کرنے کے لیے آیا۔ شیخ داؤدبندگی کرمانی
== وفات ==
آپ نے [[1575ء]] میں شیر گڑھ میں وفات پائی۔ جہاں آپ کا مزار ابتدائی مغل فن و تعمیر کی ایک شاندار مثال ہے۔<ref>[http://sharaqpur.com/BlogInformation.aspx?bid=5 بلاگ / کالم - شرقپور ڈاٹ کام<!-- خودکار تخلیق شدہ عنوان -->]</ref>
سطر 16:
{{حوالہ جات}}
[[زمرہ:صوفیا علاقہ]]▼
[[زمرہ:1513ء کی پیدائشیں]]
[[زمرہ:1575ء کی وفیات]]
▲[[زمرہ:صوفیا علاقہ]]
|