"نو افلاطونیت" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م خودکار: خودکار درستی املا ← سے، ئے، ابتدا، سے
م درستی املا بمطابق فہرست املا پڑتالگر + ویکائی
سطر 1:
{{نو افلاطونیت}}
نَو افلاطونیت (neo-platonism / neoplatonism) ، [[فلسفہ|فلسفے]] میں پیدا ہونے والی ایک تحریک{{زیر}} نو (نئی) ہے جس میں فلسفیانہ اور مذہبی افکار (بطور خاص [[باطنیت|باطنیت (mysticism)]] وغیرہ) آپس میں مخلوط و ریختہ پائے جاتے ہیں؛ باالفاظ دیگر نوافلاطونیت کو ایک ایسا مخلوط العناصر ،العناصر، شعبۂ فلسفہ کہا جاسکتا ہے کہ جس میں فلسفے اور [[مذہب]] و [[روحانیت]] کے عناصر کو مرکب کیا گیا ہو اور [[افلاطونیت]] کی تجدید کی کوشش کی گئی ہو یا اس کو نئے انداز سے سمجھنے کی سعی کی گئی ہو۔ کہا جاتا ہے کہ اس فلسفے اور مذہبی رجحانات کی مخلوط بازی کی ابتدا [[افلوطین|افلوطین (plotinus)]] نے کوئی تیسری صدی عیسوی میں رکھی تھی۔ یہاں حرف ،حرف، نو<ref>ایک اردو لغت میں [http://www.crulp.org/oud/viewword.aspx?refid=74757 لفظ نو کا اندراج]</ref> اور neo سے مراد نئے کی ہے۔
 
== حوالہ جات ==