"دائرۃ المعارف بریٹانیکا" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م درستی املا بمطابق فہرست املا پڑتالگر + ویکائی
م خودکار درستی+ترتیب+صفائی (9.7)
سطر 1:
{{خانۂ معلومات کتاب
| نام = دائرۃ المعارف بریطانیکا<br />
Encyclopædia Britannica
| image = Encyclopædia Britannica.svg
سطر 8:
| مصنف = {{As of|2008}}, 4,411 مصنفیں
| مفسر = کئی،لیکن ابتدا اینڈریوبل نے کی
| ملک = سکاٹ لینڈ (1768–1900)<br />امریکہ (1901–تاحال)
| زبان = انگریزی
| موضوعات = عمومی معلومات
| صنف = [[حوالہ جاتی مواد|حوالہ]] دائرۃ المعارف
| ناشر =
[[:en:Encyclopædia Britannica, Inc.|دائرۃ المعارف بریطانیکا انکارپوریشن]]<br />[https://www.britannica.com ویب سائٹ]
| published = {{Plainlist |
* 1st through 6th editions (1768–1826): private publishers such as [[Andrew Bell (engraver)|Andrew Bell]], [[Archibald Constable]], اور [[Colin Macfarquhar]]
سطر 31:
}}
'''دائرۃ المعارف بریطانیکا''' یا بریتانیکا {{دیگر نام|انگریزی=British Encyclopaedia|لاطینی=Encyclopædia Britannica|عربی=موسوعة بريتانيكا|فارسی=دانشنامه بریتانیکا}} ایک انگریزی زبان کا عمومی معلومات پر مشتمل دائرۃ المعارف ہے۔[[2010ء]] میں اسے شائع کرنے والے ادارے نے اعلان کیا تھا کہ، [[2012ء]] کے بعد اس کی کاغذی طباعت بند کر دی جائے گئی۔ یہ سو سے زیادہ مرتبہ ترمیم شدہ حالت میں شائع ہوا، اسے 4،000 شخصیات نے لکھا، جن میں سے 101 [[نوبل انعام]] یافتہ اور 5 [[صدر ریاستہائے متحدہ امریکہ|امریکی صدور]] بھی شامل تھے۔
<br />
بریطانیکا انگریزی زبان کا سب سے پرانا دائرۃ المعارف ہے جو ابھی بھی پیش کیا جا رہا ہے۔ پہلی بار [[ایڈنبرا]]، [[سکاٹ لینڈ]] سے [[1768ء]] سے [[1771ء]] کے دوران تین جلدوں میں شائع کیا گيا۔ دائرۃ المعارف میں اضافہ کیا گيا اور دوسری طباعت دس (10) جلدوں میں اور چوتھی طباعت بیس (20) جلدوں میں ([[1801ء]]تا[[1810ء]]) چھپی۔ ایک علمی کام کی حثیت سے اس کی بڑھتی ہوئی مقبولیت کے سبب جلدی ہی نامور مصنفین کو بھرتی کیا گيا۔ نویں (1875–1889) اورگیارہ ویں (1911) طباعت اپنی ادبی و علمی انداز کی بدولت تاریخ ساز دائرۃ المعارف ہیں۔
 
== موجودہ حثیت ==
[[ملففائل:EncycBrit1913.jpg|تصغیر|29ویں اشاعت کا [[اشتہارات|اشتہار]]]]
=== کاغذی اشاعت ===
=== کاغذی اشاعت، منسلکہ مواد ===
=== آپٹیکل ڈسک، آن لائن اور موبائل ورژن ===
 
== مزید دیکھیے ==
* [[دائرۃ المعارف]]
* [[دائرۃ المعارف الاسلامیہ]]
* [[انسائیکلوپیڈیا ادبیات عالم]]
 
== حوالہ جات ==
{{حوالہ جات}}
 
[[زمرہ:1768ء کی کتابیں]]
[[زمرہ:آن لائن دائرۃ المعارف]]
[[زمرہ:صفحات مع آئی ایس بی این جادوئی روابط]]
[[زمرہ:امریکی دوائر المعارف]]
[[زمرہ:انگریزی زبان میں دائرۃ المعارف]]
[[زمرہ:1768ء کی کتابیں]]
[[زمرہ:انٹرنیٹ دائرۃ المعارف]]
[[زمرہ:دائرۃ المعارف]]
[[زمرہ:صفحات مع آئی ایس بی این جادوئی روابط]]