"نواب وقار الملک" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م خودکار: خودکار درستی املا ← حیدرآباد، اس ک\1، اس قدر، سے، کے، سے، کیا گیا
م درستی املا بمطابق فہرست املا پڑتالگر + ویکائی
سطر 1:
'''نواب وقار الملک''' (24 مارچ 1841 [[میرٹھ]] تا 27 جنوری 1917ء) جنکا اصل نام مشتاق حسین زبیری تھا [[مسلم لیگ]] کے ابتدائی اراکین میں سے تھے جنھوں نے اس جماعت کی بنیاد رکھی تھی نیز وہ ایک معروف ریاضی دان سر [[ضیاء الدین احمد]] زبیری جو [[علی گڑھ تحریک]] کے سرخیل تھے کے ماموں بھی تھے۔نیزتھے۔ نیز وہ ایک مسلم مصلح، مترجم،معلم اور حیدرآباد کے سرکاری اہلکار تھے نیز انھیں سرسید کے قریبی ساتھیوں میں شمار کیا جاتا تھا۔
== ابتدای زندگی ==
 
انھوں نے انجنیئرنگ کالج رورکی سے تعلیم حاصل کی۔وہکی۔ وہ[[ ریاست حیدرآباد]] میں مشیر قانون رہے پھر انھیں نظام کے حکم پر محکمہ مالیات میں تعینات کیا گیا۔اسگیا۔ اس کے بعد وہ نواب بشیر دولہ کے معتمد ،مشیر کے عیٓہدے ہر رہے اس کے بعد وہ وہ حیدرآباد کے ڈپٹی وزیر اعظم بنے۔
== مسلم مصلح ==
9 دسمبر 1890 میں انھیں نواب کا لقب دیا گیا۔ 1892 میں انھوں نے علیگڑھ میں شمولیت حاصل کی وہ سر سید کے قریبی چاہنے والوں میں سے تھے۔انھوںتھے۔ انھوں نے ایک انگریزی کتاب کا ترجمہ کیا وہ سائنٹفک سوسائٹی کے متحرک رکن تھے اور اس کے چندہ میں میں بڑھ چڑھ کر حصہ لیا۔1907 میں وہ [[ایم اے او کالج]] کے اعزازی سیکیٹری بنائے گئے۔ایکگئے۔ ایک بار سرسید ان کے متعلق کہتے ہیں کہ " مجھے اس شخص کی ایمانداری پر اس قدر یقین ہے کہ جس قدر مجھے اپنی موت پر"۔
[[زمرہ:بھارتی اسکولوں و کالجوں کے بانیان]]
[[زمرہ:ریاست حیدرآباد کی شخصیات]]