"نورستانی قوم" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م خودکار: اضافہ مساوی زمرہ جات
م خودکار: خودکار درستی املا ← سے، سے، پڑ گیا
سطر 10:
}}
 
'''نورستانی لوگ''' (پشتو:نورستانی خلق) افغانستان کے شمالی-مشرقی صوبے [[نورستان]] میں آباد ایک قوم جو نورستانی زبان کا استعمال بطور مادری زبان (اور ساتھ ہی [[پشتو]] کا استعمال بطور سرکاری زبان) کرتے ہیں۔ان کا مذہب ویدی مشرکانہ مذہب ([[ہندومت]] سے متعلقہ مذہب) ہو تا تھا حتٰی کہ 19ویں صدی میں پشتون شہنشاہ [[عبدالرحمان خان]] نے یہ علاقہ فتح کیا اور انہوں نے اسلام قبول کیا۔ ان کے اس مقام کو پہلے کافرستان کہا جاتا تھا جس کا مطلب کافروں کے رہنے کی جگہ،لیکن جب پٹھانوں نے یہ جگہ فتح کیا تو یہاں کے لوگوں سے اسلام قبول کروایا اس لیے اس جگہ کا نام نورستان پڑگیاپڑ گیا جس کا مطلب ہے کہ روشنیوں والا جگہ۔
== حوالہ جات ==
{{حوالہ جات}}