"دادرا" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
(ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم)
م خودکار درستی+ترتیب+صفائی (9.7)
سطر 3:
'''دادرا''' موسیقی کی ایک صنف ہے جو شروع میں دادرا [[تال]] میں گایا جاتا تھا اس لیے اس کا نام بھی دادرا پڑ گیا، لیکن آج کل تال کی قید نہیں ہے۔ عموما کہروے اور اورے میں گاتے ہیں۔
 
== انداز ==
اس میں تال سے ہٹ کر ارادے نہیں کہے جاتے بلکہ مینڈھوں اور موکیوں کی مدد سے بولوں کو مختلف اندازسے مزین کرکے دہرایا جاتا ہے۔
== صنف ==
عموما چار مصرعوں کے [[گیت]] کا ایک یا دو بند اور کے مکمل بول ہوتے ہیں، گانے کا زور سروں کی بجائے بولوں پر رکھا جاتا ہے اس لیے اس صنف کو خالص [[کلاسیکی موسیقی]] میں شمار نہیں کیا جاتا۔
 
== استعمال ==
دادرا کسی ایک راگ میں گایا جانا ضروری نہیں؛ عموما کئی راگوں کے ارادے استعمال کیے جاتے ہیں
 
== حوالہ جات ==
کنور خالد محمود، عنایت الہی ٹک، سرسنگیت۔ الجدید، لاہور؛ المنار مارکیٹ، چوک انارکلی۔ 1969ء صفہ 100-101
 
[[زمرہ:بر صغیر کی اصناف موسیقی]]
 
[[زمرہ:کلاسیکی موسیقی]]
[[زمرہ:موسیقی]]
[[زمرہ:بر صغیر کی اصناف موسیقی]]