"نوکیا، فن لینڈ" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م خانہ معلومات کے اندراج کی درستی
م خودکار: خودکار درستی املا ← سے، سے، اور، بنا، دیے، {{دیگر نام|انگریزی= \2}}
سطر 92:
|footnotes=
}}
'''نوکیا، فن لینڈ''' ({{دیگر [[لاطینی]]:نام|انگریزی= Nokia, Finland)}} [[فن لینڈ]] کا ایک [[قصبہ]] اور [[بلدیہ]] جو [[پیرکانما]] میں واقع ہے۔
<ref>{{cite web |author =انگریزی ویکیپیڈیا کے مشارکین |url =https://en.wikipedia.org/w/index.php?title=Nokia,_Finland&redirect=no&oldid=600571085 |title =Nokia, Finland|date = }}</ref>
نوکیا، فن لینڈ ( فننش تلفظ: [ nokiɑ ]) ایک شہر اور ایک بلدیہ Nokianvirta دریا ( Kokemäenjoki ) کے کنارے پر Pirkanmaa کے علاقے میں ، کچھ 15 کلومیٹر (9 میل) TAMPERE کے مغرب میں ہے . 31 جنوری 2014 کے طور پر یہ 32،402 کی آبادی ہے .
سطر 106:
مشہور زمانہ نوکیا کمپنی کی بنیاد فریڈرک ایڈسٹام نے 1865 میں پلپ مل کے طور پر رکھی۔ فننش ربر ورکس لمیٹڈ نے 1904 میں نوکیا میں اپنی فیکٹری قائم کی۔ پھر یہ دونوں کمپنیاں اور فننش کیبل ورکس لمیٹڈ نے مل کر 1967 میں نوکیا کارپوریشن بنائی۔ 1990میں اس کی کئی شاخیں الگ کمپنیاں بنا کر الگ کر دی گئیں یا انہیں بیچ دیا گیا۔ تاہم نوکیا ٹائرز کے نام سے ربر ورکس اور پیپر مل جارجیا پیسیفک فن لینڈ لمیٹڈ کے نام سے کام کر رہی ہیں۔
 
2008 میں نوکیا نے اپنے سارے دفاتر یہاں سے منتقل کر دیئے۔دیے۔ نوکیا میں قیام کے باوجود اب کمپنی کا صدر دفتر اسپو میں ہے اور اہم فیکٹریاں سالو شہر میں۔ دونوں شہر نوکیا سے تقریبا 200 کلومیٹر جنوب میں ہیں۔ ہر سال بہت بڑی تعداد میں سیاح نوکیا کا عجائب گھر دیکھنے آتے ہیں جبکہ یہاں نوکیا سے متعلق محض ایک عمارت ہے جو کمپنی کے اعلیٰ افسران کی پرائیویٹ پارٹیوں کے لیے استعمال ہوتی ہے۔
 
شہر سے کئی بار کہا گیا ہے کہ وہ نوکیا کی یادگار بنائے لیکن ہر بار اس وجہ سے یہ درخواست مسترد کر دی جاتی ہے کہ نوکیا نے کبھی یہاں فون نہیں بنائے۔ تاہم یہاں سے 15 کلومیٹر دور تمپرے شہر میں نوکیا کے ڈیزائن اور انجینئری کے شعبے کام کر رہے ہیں۔
==حال==
آج کا نوکیا اپنے سپا ، فیکٹری آوٹ لیٹس، آبی گزرگاہوں ، اور فنکشنز کے لیے مشہور ہے۔زمینی اور فضائی ذرائع نقل و حمل بھی اچھے ہیں۔ مذہبی نکتہ نظر سے نوکیا میں ایک احیائی تحریک پیدا ہوئی لیکن بعد ازاں اپنے مذہبی رہنما کے غلط جنسی رویے کی بناءبنا پر اپنی موت آپ مر گئی۔
==جڑواں شہر==
* Blönduós ، آئس لینڈ