"دار الحکومت" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م خودکار: خودکار درستی املا ← اور، سے، سے، امریکا، == مزید پڑھیے ==، دار الحکومت، {{دیگر نام|انگریزی= \2}}
م خودکار درستی+صفائی (9.7)
سطر 6:
== اقسام ==
خاص طور پر دار الحکومت سے مراد ملکی یا قومی دار الحکومت مراد لیا جاتا ہے۔ لیکن عام طور پر اس کے علاوہ بھی دار الحکومت ہوسکتے ہیں جیسے ضلعی دار الحکومت، تحصیلی دار الحکومت اور دیگر اقسام بھی ہوسکتی ہیں۔
 
== مشترکہ دار الحکومت ==
دو ریاستوں کا نظم نسق کبھی کبھار ایک ہی دار الحکومت کے ذمہ ٹہرتا ہے۔ ہندوستان میں دو دارلحکومتیں ایسے ہیں جو دو دو ریاستوں کے انتظامی امور انجام دیتے ہیں۔ ایک دار الحکومت کا نام [[چنڈی گڑھ]] ہے جو شمالی ہندوستانی کی دوریاستیں [[پنجاب]] اور [[ہریانہ]] کا مشترکہ دار الحکومت ہے۔ دوسرے مشترکہ دار الحکومت کا نام [[حیدرآباد]] ہے جو جنوبی ہندوستان کی ریاستیں [[آندھرا پردیش]] اور [[تلنگانہ]] کے انتظامی امور انجام دیتا ہے۔
سطر 34:
 
ایسی بھی مثالیں موجود ہیں جہاں کسی [[ملک]] کے ایک سے زیادہ دار الحکومت ہیں یا کوئی مخصوص دار الحکومت نہیں ہے۔ جس کی مثالیں درج ذیل ہیں۔
 
* [[بولیویا]]: [[سوکرے]] ابھی تک قانونی دار الحکومت ہے لیکن زیادہ تر حکومتی معاملات کو [[لاپاز]] منتقل کیا جاچکا ہے۔
* [[چلی]]: دار الحکومت [[سانتیاگو]] ہے لیکن [[قومی اسمبلی]] [[والپاریزو]] میں ہے۔
سطر 48 ⟵ 47:
* [[باقاعدہ تعمیر شدہ دارالحکومت]]
* [[وہ ممالک جن کا عظیم ترین شہر دارالحکومت نہیں]]
{{Commonscatزمرہ کومنز|Capitals}}
 
{{اصطلاحات برائے ملکی ذیلی تقسیمات}}
[[زمرہ:اقسام ملکی تقسیمات]]