"نوین پٹنایک" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
گروہ زمرہ بندی: حذف از زمرہ:ہندوستانی شخصیات
م درستی املا بمطابق فہرست املا پڑتالگر + ویکائی
سطر 1:
{{خانہ معلومات صاحب منصب/عربی}}
[[ہندوستانی]] [[سیاستدان]]۔ [[اڑیسہ]] کے وزیر اعلٰی۔ بیجو جنتا دل پارٹی کے صدر۔سولہصدر۔ سولہ اکتوبر [[1946ء]] کو پیدا ہوئے۔سیاستہوئے۔ سیاست انہیں وراثت میں ملی ہے۔ ان کے والد بیجو پٹنایک بھی صوبے کے وزیر اعلٰی رہے۔نوینرہے۔ نوین پٹنایک [[1997ء]] میں والد کی موت کے بعد سیاست میں آئے اور اسی سال پہلی بار [[لوک سبھا]] کے لیے منتخب ہوئے اور مرکزی وزیر بنائے گئے۔ سن [[1998ء]] میں انہوں نے بیجو جنتا دل قائم کیا۔ سن [[2000ء]] میں اڑیسہ میں ہونے والے صوبائی انتخابات کے بعد بی جے پی کی حمایت کے ساتھ حکومت بنا‏ئی اوراس دور سے صوبے کے وزیر اعلٰی ہیں۔ پچھلے ماہ سیٹوں کی تقسیم پر بی جے پی کے ساتھ نااتفاقی کے بعد ان کا جو‌ڑ ٹوٹ گیا لیکن بائیں بازو کی مدد سے حکومت بچ گئی۔ فی الحال تیسرے مورچے کی سیاست کرنے والی [[بایاں بازو|بائیں بازو کی جماعتوں]] سے نزدیک ہیں لیکن گزشتہ سال صوبے میں [[مسیحی|مسیحیوں]] پر ہونے والے حملوں کے لیے ان کی حکومت پر کافی تنقید ہوئی۔
 
== حوالہ جات ==