"دارالسلام" کے نسخوں کے درمیان فرق

2 بائٹ کا ازالہ ،  3 سال پہلے
م
خودکار درستی+ترتیب+صفائی (9.7)
م (درستی املا بمطابق فہرست املا پڑتالگر + ویکائی)
م (خودکار درستی+ترتیب+صفائی (9.7))
[[تصویرفائل:Dar_es_Salaam.jpg|thumbتصغیر|leftبائیں|400px|دار السلام]]
 
 
دار السلام {{دیگر نام | انگریزی = Dar es Salaam}} کا مطلب’’ امن کی جگہ یا امن و سلامتی کا گھر“ ہے ۔[[تنزانیہ]] کے مشرقی حصے میں واقعہ دار السلام ملک کا سب سے بڑا شہر ہے۔ [[1974ء]] تک [[تنزانیہ]] کا دار الحکومت رہا ۔[[2002ء]] کے اعداد و شمار کے مطابق شہر کی آبادی 2,497,940 ہے۔
== تاریخ ==
 
دار السلام [[1860ء]] میں قائم کیا گیا۔ اس کا قیام Zanzibarکے سلطان کے لیے موسمِ گرما کی ایک رہائشگاہ کے طور پر عمل میں‌میں آیا۔ 1885ء کے بعد جرمنوں‌نےجرمنوںنے اس شہر کو فروغ دیا اور 1891ء میں دار السلام جرمن [[مشرقی افریقہ]] کا دار الحکومت بن گیا۔ 1916ء میں‌دارمیںدار السلام [[برطانوی حکومت]] کے زیر تحت تھا۔ دار السلام 1940ء کے بعد ایک جدید شہر کے طور پر پروان چڑھا۔ 1961ء میں Tanganyika کا دار الحکومت اور حکومتی اقدامات کا مرکز بن گیا۔ 1964ء میں TanganyikaاورZanzibarکا ملا کر تنزانیہ بنادیاگیا۔ 1980ء میں کچھ حکومتی دفاتر ڈوڈو ما میں‌منتقلمیںمنتقل ہوئے جسے تنزایہ کا نیا دار الحکومت بنادیا گیا۔
 
== تعلیم ==
 
یہاں بہت سے اہم تعلیمی ا دارے ہیں جن میں‌1961ءمیں1961ء میں قائم ہونے والی یونیورسٹی آف دار السلام، 1965ء میں‌قائممیںقائم ہونے والے کالج آف بزنس کے علاوہ ایم یو ایچ اے ایس یونیورسٹی، اوپن یونیورسٹی آف تنزانیہ اور انٹرنیشنل میڈیکل اینڈ ٹیکنالوجی یونیورسٹی اہم تعلیمی ادارے ہیں۔ یہاں نیشنل آرچیو اور نیشنل سنٹرل لائبریری، نیشنل میوزیم آف تنزانیہ قابل ذکر اور قابل دید ہیں۔ یہ سب مشرقی افریقہ کی تاریخ، اس کے آثارِ قدیمہ اور علم الاقوام کے اہم مراکز سمجھے جاتے ہیں۔
 
== معیشت ==
 
دار السلام تنزانیہ کی سب سے بڑی بندرگاہ اور اہم تجارتی و صنعتی مرکز ہے۔ یہاں کی اہم پیدوار میں اشیائے خوردنی، کپڑا، جرابیں، خالص پیٹرولیم اور دھاتی اشیاء شامل ہیں۔ دار السلام کی درآمدت میں کافی، روئی، تانبا اور رسے بنانے والے گھاس شامل ہیں۔
{{Commonscatزمرہ کومنز|Dar es Salaam}}
 
[[زمرہ:تنزانیہ کے علاقہ جات]]
[[زمرہ:دارالسلام]]
[[زمرہ:دارالسلام علاقہ]]
[[زمرہ:تنزانیہ کے بندرگاہ شہر]]
[[زمرہ:جرمن مشرقی افریقہ]]
[[زمرہ:سابقہ قومی دار الحکومت]]
[[زمرہ:تنزانیہ کے شہر]]
[[زمرہ:تنزانیہ کے علاقہ جات]]
[[زمرہ:جرمن مشرقی افریقہ]]
[[زمرہ:دارالحکومت]]
[[زمرہ:دارالسلام علاقہ]]
[[زمرہ:سابقہ قومی دار الحکومت]]