"نہر" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
(ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم)
م درستی املا بمطابق فہرست املا پڑتالگر + ویکائی
سطر 5:
نہریں مختلف مقاصد کے لیے بنائی جاتی ہیں۔
* آبپاشی کی نہریں وہ نہریں ہوتی ہیں جو دریاؤں پر بند باندھ کر فصلوں کو پانی فراہم کرنے کے لیے بنائی جاتی ہیں۔ اس طرح کی بہت سی نہریں [[پاکستان]] میں مختلف بندوں اور بیراجوں سے نکالی گئی ہیں اور پاکستان کے چاروں صوبوں میں فصلوں کو سیراب کرتی ہیں۔
* پانی کی فراہمی کی نہریں دریاؤں ،دریاؤں، بندوں یا چشموں سے انسانی آبادی کو پینے کا پانی فراہم کرنے کے لیے بنائی جاتی ہیں۔ اس طرح کی نہریں [[حب ڈیم]] سے [[کراچی]] کو اور [[راول ڈیم]] سے [[اسلام آباد]] کو پینے کا پانی فراہم کرتی ہے۔
* آبی گذرگاہیں نقل و حمل کے لیے بنائی جاتی ہیں۔ اس طرح کی نہروں کی بہتریں مثالیں [[ڈون۔وولگا نہر]] ، [[نہر سوئز|نہر سویز]] اور [[نہر پاناما|نہر پانامہ]] ہیں
 
[[زمرہ:اجسام آب]]
اخذ کردہ از «https://ur.wikipedia.org/wiki/نہر»