934,716
ترامیم
م (خودکار: خودکار درستی املا ← سے، سے، امریکا) |
م (درستی املا بمطابق فہرست املا پڑتالگر + ویکائی) |
||
اس نہر کی بدولت بحری جہاز [[افریقا]] کے گرد چکر لگائے بغیر [[یورپ]] اور [[ایشیاء|ایشیا]] کے درمیان آمدورفت کرسکتے ہیں۔ 1869ء میں نہر کی تعمیر سے قبل اس علاقے سے بحری جہاز ایک جانب سامان اتارتے تھے اور [[بحیرہ احمر|بحیرہ قلزم]] تک اسے بذریعہ سڑک لے جایا جاتا تھا۔ 1869 میں اس نہر کے کُھل جانے سے انگلینڈ سے ہندوستان کا بحری فاصلہ نہ صرف 4000 میل کم ہو گیا بلکہ [[مون سون]] پر انحصار بھی کم ہو گیا۔
پہلے اس نہر پر برطانیہ، امریکا اور فرانس کا قبضہ تھا مگر جمال
[[ملف:SuezCanalKantara.jpg|thumb|left|نہر سوئز کی ایک قدیم تصویر]]
|