"نیر مسعود" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م خودکار: خودکار درستی املا ← سے، سے، اترپردیش
م درستی املا بمطابق فہرست املا پڑتالگر + ویکائی
سطر 7:
 
== ابتدائی زندگی اور تعلیم ==
نیر مسعود 16 نومبر 1936ء کو [[لکھنؤ]] میں مشہور اردو ناقد و ادیب '''[[سید مسعود حسن رضوی ادیب]]''' کے گھر پیدا ہوئے۔ 1957ء میں [[لکھنؤ یونیورسٹی]] سے فارسی میں ایم۔اے۔ایم۔ اے۔ اور 1965ء میں [[الہ آباد یونیورسٹی]] سے اردو میں پی ایچ ڈی کی ڈگر ی حاصل کرنے کے بعد 1965ء میں ہی اسلامیہ کالج بریلی میں اردو و فارسی کے استاذ مقرر ہوئے۔ اس کے بعد شعبہ فارسی [[لکھنؤ یونیورسٹی]] میں استاذ مقرر ہوئے اور بتدریج ترقی کرتے ہوئے 1996ء میں پروفیسر کے عہدے سے سبکدوش ہوئے۔<ref name ="سہارا">روزنامہ راشٹریہ سہارا، اشاعت کانپور، مؤرخہ 25 جولائی 2017ء، صفحہ 5۔</ref>
 
== ادبی زندگی ==
سطر 13:
 
== تصنیفات ==
نیر مسعود نے کئی تحقیقی کتابیں اور تراجم کیے (خاص طور پر [[فرانز کافکا|کافکا]] کے ) لیکن اپنے افسانوں سے زیادہ مشہور ہوئے، ان کے افسانوں کے مجمو‏‏عے مندرجہ ذیل ہیں:
* طاؤس چمن کی مینا (1988ء) دس افسانے<ref name="نیر مسعود" />
* عطر ِ کافور<ref name="نیر مسعود" />
سطر 38:
ڈاکٹر نیر مسعود کو ان کی ادبی خدمات کے صلہ میں 2001ء میں [[ساہتیہ اکیڈمی]] نے [[فہرست ساہتیہ اکیڈمی اعزاز یافتگان برائے اردو|اردو ادب]] دیا اور 2007ء میں [[سرسوتی سمان]] ملا۔ جب کہ سنہ 1979ء انہیں [[پدم شری اعزاز]] برائے تعلیم و ادب سے نوازا گیا۔<ref name ="سہارا" />
== وفات ==
24 جولائی 2017ء کو طویل علالت اور کئی سال تک فالج کے مرض میں مبتلا رہنے کے بعد وفات پائی اور لکھنؤ کےحیدرکے حیدر گنج میں واقع کربلا منشی فضل حسین میں تدفین عمل میں آئی۔<ref name ="سہارا" />
 
== حوالہ جات ==
{{حوالہ جات}}
== بیرونی روابط ==
* [http://www.urdustudies.com/pdf/12/04preface.pdf ایم۔یو۔ایم۔ یو۔ میمن، نیر مسعود: ایک تمہیدی اظہار]
* [http://www.lkouniv.ac.in/dept_urdu.htm جامعہ لکھنؤ، شعبہ اردو]
* [http://www.humsub.com.pk/30671/nayyar-masood/ بوڑھے آنسو نہیں بہاتے ۔۔۔ نیر مسعود]