"نیشنل بک فاؤنڈیشن" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
درستی
م خودکار: خودکار درستی املا ← اس ک\1
سطر 1:
'''"نیشنل بک فاؤنڈیشن"''' [[پاکستان]] کا تعلیمی رفاعی ادارہ ہے جس کا قیام 1972ء میں عمل میں آیا۔ پاکستان میں کتابوں کی اشاعت اور مطالعہ کتب کے فروع کے لیے سرگرم عمل اس ادارے کا صدر دفتر [[اسلام آباد]] میں واقع ہے۔ اسکےاس کے علاوہ اس ادارہ کے صوبائی صدر دفاتر، علاقائی دفاتر اور کتب سیل پوائنٹس بھی کام کر رہے ہیں۔یہ ادارہ مختلف موضوعات پرکتب شائع کرنے کے علاوہ بچوں کے ادب کے فروغ میں بھی کوشاں ہے۔علاوہ ازیں یہ ادارہ نابینا افراد کے لیے بھی [[بریل]] کتب شائع کرتا ہے۔
 
== سربراہ ==