"نیشنل جیوگرافک سوسائٹی" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
م خودکار: خودکار درستی املا ← سے، سے، اس ک\1
سطر 4:
13 [[جنوری]] 1888 کو 33 غیر معمولی مہم جو جن کا اس دنیا کو جاننے کا شوق بےحد وسیع تھا، واشنگٹن ڈی سی میں اکٹھے ہوئے اور جغرافیائی علم کے اضافے کے لیے ایک انجمن کی بنیاد رکھی۔ اس انجمن کا پہلا صدر ہبرڈ تھا۔ آہستہ آہستہ انجمن کے اراکین بڑھتے گئے۔
 
سوسائیٹی ایک غیر متعصب ادارہ ہے۔ اسکیاس کی سویں سالگرہ پر 1988 میں اسکےاس کے صدر نے کہا ہم [[مسلمان]]، [[مسیحی]]، [[ہندومت|ہندو]]، [[یہودی]]، [[بدھ مت|بدھ]] اور ہر مذہب کے ماننے والے اور ہر رنگ کے لوگ اور 164 آزاد ملکوں کے شہری ہیں۔
 
== نیشنل جیوگرافک میگزین ==