"نینڈرتھل" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م خودکار: خودکار درستی املا ← سے، سے، کیے
م درستی املا بمطابق فہرست املا پڑتالگر + ویکائی
سطر 22:
| range_map_caption = Range of ''Homo neanderthalensis''۔ Eastern and northern ranges may extend to include Okladnikov in [[Altai Mountains|Altai]] and Mamotnaia in [[کوہ اورال|Ural]]
}}
'''نینڈرتھل''' دولاکھ سال پہلے یورپ کے سرد ماحول میں آباد انسان تھے جو گزشتہ 30 ہزار سال سے 40 ہزار سال کے درمیان میں پمعدوم ہو گیا۔یہگیا۔ یہ نوع موجودہ انسان سے حد درجہ مماثلت رکھتا تھا اور اس کے اور موجودہ انسان کے ڈی ان اے میں محض 0.12 فیصد کا فرق موجود تھا۔آجتھا۔ آج ان کے باقیات میں انکی ہڈیاں اور ان کے استعمال کیے گئے پتھروں کے سادہ اوزار ہی دستیاب ہیں۔2008 کے ایک مطالعے سے یہ بات معلوم ہوئی کے اس نوع اور موجودہ انسان میں جنسی اختلاط نہی ہوا ۔جبکہ۔ جبکہ ایک دوسری تحقیق کا کہنا تھا کہ نیڈرتھال کی خصوصیات موجودہ انسانی ڈی این اے میں بھی موجود ہیں ان کے مطابق زیادہ تر غیر آفریقی نسلوں اور کچھ آفریقی ڈی این اے میں اس کے اشارے ملتے ہیں اور یہ اختلاط کوئی 50 سے 60 ہزار سال قبل شروع ہوئی تھی۔
1848ء میں جبرالٹر فوجی چوکی پر نیڈرتھال کی کھوپڑی ملی تھی، جسے دیکھ کر پت چلتا ہے کہ یہ [[انسانی کھوپڑی]] ہی ہے مگر اس کھوپڑی میں ایک بندر کی بھی تمام خصوصیات موجود تهی۔
یہ کھوپڑی پیشانی سے لے کر سامنے چہرے کی ساخت تک حیران کن مماثلت لیے ہوئے تهی۔تهی۔۔<ref>[https://scienceurdu.wordpress.com/2014/07/page/6/ نیڈر تھال۔ اردو سائنس بلاگ]</ref><ref>[http://www.bbc.co.uk/nature/life/Neanderthal نیڈرتھال۔ بی بی سی]</ref>۔ سائنسدانوں کو ایسے ثبوت بھی ملے ہیں کہ جس سے کہا جا سکتا ہے کہ یہ جنس اپنے مردوں کو دفناتی تھی۔
 
== حوالہ جات ==