"درخت (نظریہ گراف)" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م درستی املا بمطابق فہرست املا پڑتالگر + ویکائی
م خودکار درستی+صفائی (9.7)
سطر 1:
[[Imageتصویر:Tree_graph.svg|thumbتصغیر|leftبائیں|180px]]
{{اصطلاح برابر|
مُخطط
قِمّہ، اقمات
کنارہ
درخت
مدیدی
دورہ
شاخ
مرکزی
دومرکزی|
سطر 7:
===مسلئہ اثباتی ===
درخت ''T'' کی اقمات کی تعداد ''n'' ہو۔ تو نیچے دیے بیانات برابر ہیں:
* درخت ''T'' متصل ہے اور اس میں کوئی دورہ‌ےدورہے نہیں۔
* درخت ''T'' متصل ہے اور کناروں کی تعداد ''n-1'' ہے
* درخت ''T'' کے کناروں کی تعداد ''n-1'' ہے اور اس میں کوئی دورہ‌ےدورہے نہیں
* درخت ''T'' متصل ہے اور ہر کنارہ [[پُل (نظریہ مخطط)|پُل]] ہے
* درخت ''T'' کی کوئی بھی دو اقمات صرف ایک [[Path (graph theory|رستہ]] سے جڑی ہیں
* درخت ''T'' میں کوئی دورہ‌ےدورہے نہیں، مگر اگر ایک نیا کنارہ کا اضافہ کیا جائے (بغیر کسی نئ قمہ کے ) تو صرف ایک دورہ پیدا ہوتا ہے

[[Imageتصویر:graph_and_its_spanning_trees.svg|leftبائیں|thumbتصغیر|مخطط اور اس کے نیچے اس کے دو عبری درخت دکھائے گئے ہیں]]
===مدیدی درخت ===
مدیدی درخت کسی متصل مخطط ''G'' کا ایسا ذیلی مخطط ہوتا ہے جس میں ''G'' کی تمام اقمات ہوں اور یہ درخت بھی ہو۔ تصویر میں متصل مخطط اور اس کے دو درخت دکھائے گئے ہیں۔ غور کرو کہ مخطط کے ممکنہ درختوں کی تعداد کافی زیادہ ہو سکتی ہے۔
متصل مخطط سے مدیدی درخت حاصل کرنے کا طریقہ یہ ہے کہ مخطط میں دورہ ڈھونڈو اور دورہ کا ایک کنارہ ہٹا دو۔ اس طرح یہ عمل جاری رکھو جب تک تمام دورہ‌ےدورہے ختم ہو جائیں، تو مخطط کا مدیدی درخت حاصل ہو جائے گا۔ (دیکھو [[Minimum spanning tree|صغیر مدیدی درخت]])

===مرکز اور دومرکز ===
ہر درخت کا مرکز ایک قمہ ہوتا ہے یا پھر دو قمہ اور ان کو جوڑنے والا کنارہ جسے دومرکز کہتے ہیں۔ ان کو ڈھونڈنے کا طریقہ یہ ہے: درخت کے اقمات کی تعداد ''n'' ہو۔ ہر قمہ جس کا درجہ 2 یا زیادہ ہو، اس قمہ ''a'' سے نکلنے والے ہر ذیلی مخطط کے اقمات گِنو اور ان میں سب سے بڑے تعداد کو <math>n_a</math> کہو۔ اب یا تو صرف ایک قمہ ''a'' ایسا ہو گا جس کے لیے
[[Imageتصویر:Cnetroid_of_a_tree_graph.svg]]
:<math>n_a \le \frac{n-1}{2}</math>
یہ قمہ مرکز ہے۔ اس درخت کو مرکزی درخت کہتے ہیں۔ یا پھر دو اقمات ''a'' اور ''b'' ایسے ہوں گے جن کے لیے
[[Imageتصویر:Bicentroid_of_a_tree_graph.svg]]
:<math>n_a=n_b=\frac{n}{2}</math>
اور یہ دو اقمات دومرکز ہوں گے۔ اس درخت کو دومرکزی درخت کہتے ہیں۔
سطر 35:

==بیرونی روابط ==* {{ریاضی مدد}}
{{Commonscatزمرہ کومنز|Decision diagrams}}

[[زمرہ:نظریہ مخطط]]