"نیکولاؤ منوچی" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
درستی املا
م درستی املا بمطابق فہرست املا پڑتالگر + ویکائی
سطر 12:
|Era=[[قرون وسطی]]
}}
'''نیکولاؤ منوچی''' ([[19 اپریل]] [[1638ء]]— [[1717ء]]) اطالوی سیاح اور مؤرخ تھا جو مشرق میں سفر کرتا ہوا مغل [[ہندوستان]] پہنچا اور مغلیہ دربار سے طویل عرصہ تک وابستہ رہا، علاوہ ازیں منوچی [[داراشکوہ]]، [[شاہ عالم ثانی]]، راجہ رائے سنگھ اور راجہ کِیرت سنگھ کے درباروں سے بھی رابستہ رہا۔منوچیرہا۔ منوچی کی ابتدائی زندگی اور اواخر زندگی کے حالات دستیاب نہیں ہو سکے ہیں اور یہ بات بدقسمتی سے کہنا پڑتی ہے کہ مغل [[ہندوستان]] میں [[مغلیہ سلطنت]] کے عہدِ زوال کو اپنی آنکھوں کو دیکھنے والے اتنے بڑے مؤرخ کے تفصیلی و جزئی حالات میسر نہیں آسکے۔
 
== حالات زندگی اور [[ہندوستان]] آمد ==
منوچی [[19 اپریل]] [[1638ء]] کو [[وینس]] میں پیدا ہوا۔ منوچی کا باپ پاسکوآلینو منوچی گرم مصالحوں کا کاروبار کرتا تھا،تھا اور منوچی کی ماں روزا بیلینی تھی۔ منوچی پانچ بہن بھائی تھے۔ 14 سال کی عمر میں وہ اپنے چچا کے ہمراہ [[کورفو]]، [[ازمیر]] گیا۔ اِس سفر میں منوچی ہنری برنارڈ وسکاؤنٹ بیلومینٹ سے ملا اور اُس کی شاگردی قبول کرلی۔ بیلومینٹ کے ہمراہ وہ [[اناطولیہ]]، [[بحیرہ قزوین]] پار کرکے [[فارس]] پہنچنا چاہتا تھا جس سے وہ مشرقی دنیاءدنیا کو دیکھ سکے۔ وہ اپنے اِس ارادہ میں کامیاب رہا کہ [[اناطولیہ]] سے ہوتا ہوا [[بحیرہ قزوین]] پار کرکے [[فارس]] کے دارالحکومتدار الحکومت [[اصفہان]] پہنچا، اِس سفر میں بیلومینٹ اُس کے ساتھ تھا۔ [[اصفہان]] [[1655ء]] تک [[فارس]] کا دارالحکومتدار الحکومت رہا۔ [[جنوری]] [[1656ء]] میں منوچی بیلومینٹ کے ہمراہ مغل [[ہندوستان]] کی بندرگاہ [[سورت]] پہنچا۔ [[سورت]] سے منوچی نے شمالی [[ہندوستان]] کی جانب سفر اِختیار کیا۔[[1656ء]] کے اوائل مہینوں میں منوچی بیلومینٹ کے ساتھ شمالی [[ہندوستان]] کے سفر پر روانہ ہوا۔ [[مارچ]] [[1656ء]] کے بعد وہ [[آگرہ]] پہنچا مگر یہاں دم گھٹ کی بیماری سے وہ کافی پریشانِ حال رہا۔ [[آگرہ]] سے نکلا اور [[دہلی]] کو روانہ ہوا لیکن منزل پر پہنچنے سے قبل [[20 جون]] [[1656ء]] کو لارڈ بیلومینٹ کا اچانک راستے میں انتقال ہوا۔ [[دہلی]] میں منوچی کی ملاقات [[داراشکوہ]] سے ہوئی جو اُس وقت [[مغلیہ سلطنت]] کے ولی عہد کی حیثیت سے [[دہلی]] میں مقیم تھا اور یہ مغل شہنشاہ [[شاہجہاں]] کی حکومت کے اواخر سال تھے۔ [[داراشکوہ]] نے منوچی کو مغل فوج میں شرکت کی دعوت دی اور منوچی مغل فوج میں بطور ماہر بندوقدار بھرتی ہوا۔[[1658ء]] کے موسم گرماء تک مغل شہنشاہ [[شاہجہاں]] علیل ہوچکا تھا۔ مغل شہزادوں کے مابین تخت کی رسہ کشی نے جنگی کیفیت پیدا کردی تھی۔ [[داراشکوہ]] اور [[اورنگزیب]] کے درمیان ساموگڑھ کی لڑائی ہوئی اور [[داراشکوہ]] شکست کھاگیا اور زخمی حالت میں [[29 مئی]] [[1658ء]] کو [[لاہور]] کی جانب بھاگا مگر جلد ہی گرفتار کر لیا گیا اور اُسے قتل کر دیا گیا۔ [[اورنگزیب]] نے دفعتاً تمام یورپی سپاہیوں کو مغل فوج سے معطل کر دیا۔ منوچی کو شاہی دستے کے ساتھ [[کشمیر]] بھیج دیا گیا۔
 
== [[ہندوستان]] میں سیاحت ==