"دریائے بیاس" کے نسخوں کے درمیان فرق

12 بائٹ کا اضافہ ،  3 سال پہلے
م
خودکار درستی+ترتیب+صفائی (9.7)
م (درستی املا بمطابق فہرست املا پڑتالگر + ویکائی)
م (خودکار درستی+ترتیب+صفائی (9.7))
[[Fileفائل:Indus river.svg]]
'''دریائے بیاس''' کوہ [[ہمالیہ]] سے نکلتا ہے اور [[مشرقی پنجاب]] ’’بھارت‘‘ کے اضلاع [[امرتسر]] اور [[جالندھر]] کے درمیان سے گزرتا ہوا [[فیروزپور]] کے قریب [[دریائے ستلج]] سے مل جاتا ہے۔ اس کی کل لمبائی 470 کلومیٹر ہے۔ یہ دریا 20303مربع کلومیٹر رقبہ کو سیراب کرتاہے۔ قیام پاکستان سے قبل یہ دریا متحدہ پنجاب کے علاقوں کو سیراب کرتاتھا مگر قیام پاکستان کے بعد یہ بھارت کا حصہ بن گیا تاہم دریائے ستلج [[پاکستان]] میں داخل ہوتا ہے۔326 ق م میں [[سکندر اعظم]] کی فوجیں یہاں آکر رک گئیں تھیں۔
 
{{آب پاکستان}}
{{جغرافیہ پنجاب}}
{{Commonscatزمرہ کومنز|Beas River}}
 
{{Commonscat|Beas River}}
 
[[زمرہ:دریائے سندھ کے معاون]]
[[زمرہ:ہماچل پردیش کے دریا]]
[[زمرہ:پنجاب (بھارت) کے دریا]]
[[زمرہ:بھارت کے دریا|بیاس]]
[[زمرہ:پاکستان کے دریا|بیاس]]
[[زمرہ:پنجاب (بھارت) کے دریا]]
[[زمرہ:دریائے سندھ کے معاون]]
[[زمرہ:دریائے سندھ طاس]]
[[زمرہ:ہماچل پردیش کے دریا]]