"دریائے دجلہ" کے نسخوں کے درمیان فرق
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م روبالہ: اضافہ سانچہ ناوبکس {{موضوعات عراق}} |
م خودکار درستی+ترتیب+صفائی (9.7) |
||
سطر 80:
}}
[[
'''دجلہ''' (Tigris) [[عراق]] کا ایک دریا جو [[کردستان]] کی پہاڑیوں سے نکل کر [[عراق]] کے میدان کو سیراب کرتا ہوا [[دریائے فرات]] کے ساتھ آملتا ہے۔ ان دونوں دریاؤں کے مجموعی دھارے کو[[شط العرب]] کہتے ہیں۔ یہ دریا بغداد تک ’’یعنی 50 میل‘‘ جہاز رانی کے قابل ہے۔ اس کے کنارے [[نینوا]] اور دیگر قدیم شہروں کے آثار پائے جاتے ہیں۔ اور [[کوت العمارہ|کوٹ عمارہ]]، [[بغداد]] ،[[سامرا]] اور [[موصل]] کے شہر آباد ہیں۔ دریا میں تقریبا ہر سال طغیانی آ جاتی ہے جس سے گرد و نواح کا علاقہ سیراب ہوتا ہے۔ اور یہاں کی زرخیزی اسی دریا کی بدولت ہے۔
[[
[[
{{
{{دجلہ}}
== حوالہ جات ==
{{حوالہ جات}}
{{موضوعات عراق}}
[[زمرہ:سرزمین شام]]▼
[[زمرہ:
[[زمرہ:عراق کے دریا]]▼
[[زمرہ:ترکی کے دریا]]▼
[[زمرہ:سوریہ کے دریا]]▼
[[زمرہ:زرخیز ہلال]]▼
[[زمرہ:ایشیاء کے بین الاقوامی دریا]]
[[زمرہ:بین النہرین]]
[[زمرہ:دریا]]
▲[[زمرہ:زرخیز ہلال]]
▲[[زمرہ:سرزمین شام]]
[[زمرہ:عراق]]
[[زمرہ:
|