934,716
ترامیم
م (صفائی بذریعہ خوب) |
م (خودکار درستی+ترتیب+صفائی (9.7)) |
||
[[
'''دریائے رائن''' [[جرمنی]] کا مشہور [[دریا]] اور آبی گزرگاہ ہے جو [[سوئٹزرلینڈ]] میں [[الپس]] کے پہاڑی سلسلے سے نکلتا ہے اور پہلے [[سوئٹزرلینڈ]] اور پھر [[فرانس]] کے ساتھ بین الاقوامی سرحد کا روپ دھارتا ہوا [[جرمنی]] میں داخل ہوتا ہے اور بالآخر [[نیدرلینڈز]] سے گزر کر [[بحیرۂ شمال]] میں جا گرتا ہے۔ 1233 کلومیٹر (766 میل) طویل رائن [[یورپ]] کا 12 واں سب سے بڑا دریا ہے۔
دریائے رائن [[سوئٹزرلینڈ]]، [[آسٹریا]] اور [[جرمنی]] کی سرحدوں پر مشہور [[جھیل کونسٹانس]] بھی تشکیل دیتا ہے جو جنوب مغربی [[جرمنی]] کے لیے پینے کے پانی کا سب سے بڑا ذخیرہ ہے۔
== متعلقہ مضامین ==
* [[دریائے ڈینیوب]] ▼
* [[جھیل کونسٹانس]]▼
▲*[[دریائے ڈینیوب]]
{{زمرہ کومنز|Rhine}}
▲*[[جھیل کونسٹانس]]
[[زمرہ:آسٹریا کے دریا]]▼
[[زمرہ:بحیرہ شمال]]▼
[[زمرہ:جغرافیہ مغربی یورپ]]
▲[[زمرہ:وسطی یورپ]]
▲[[زمرہ:یورپ کے بین الاقوامی دریا]]
▲[[زمرہ:بحیرہ شمال]]
[[زمرہ:سرحد دریا|رائن]]
[[زمرہ:
▲[[زمرہ:آسٹریا کے دریا]]
[[زمرہ:فرانس کے دریا]]
[[زمرہ:لیختینستائن کے دریا]]
[[زمرہ:
[[زمرہ:نیدرلینڈز کے دریا]]
[[زمرہ:
[[زمرہ:یورپ کے بین الاقوامی دریا]]
|