"دریائے رون" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م درستی املا بمطابق فہرست املا پڑتالگر + ویکائی
م خودکار درستی+ترتیب+صفائی (9.7)
سطر 2:
 
جنوبی یورپ کا ایک دریا۔ [[سوئٹزرلینڈ]] سے نکلتا ہے اور [[جینوا]] کی جھیل سے ہوتا ہوا [[فرانس]] میں داخل ہو جاتا ہے جہاں اس میں جہاز رانی بھی ہو سکتی ہے۔ یہاں اور بھی کئی دریا اس میں آملتے ہیں۔ آرلس کے قریب دو حصوں میں تقسیم ہو جاتا ہے۔ جن میں سے ایک تو جنوب مشرق کی جانب اور دوسرا جنوب مغرب کی طرف بہتا ہے بالاآخر دونوں حصے [[مارسیلز]] کے مغرب میں [[بحیرہ روم]] میں جا گرتے ہیں۔ رون کی کل لمبائی پانچ سو میل کے قریب ہے۔
{{Commonscatزمرہ کومنز|Rhône River}}
 
[[زمرہ:یورپآثار کےقدیمہ بین الاقوامی دریافرانس]]
[[زمرہ:فرانس کے دریا]]
[[زمرہ:سویٹزرلینڈ کے دریا]]
[[زمرہ:دریا]]
[[زمرہ:سویٹزرلینڈ کے دریا]]
[[زمرہ:فرانس کے دریا]]
[[زمرہ:یورپ کے بین الاقوامی دریا]]
[[زمرہ:یورپ کے دریا]]
[[زمرہ:آثار قدیمہ فرانس]]