"وادی آوستہ" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م درستی املا بمطابق فہرست املا پڑتالگر
م خودکار: خودکار درستی املا ← اس ک\1، خود مختار، سے، غیر، {{دیگر نام|انگریزی= \1}}، سے، == مزید پڑھیے ==
سطر 11:
}}
 
{{ٹ}}وادی آ‎ؤستہ{{ن}} ([[انگریزی{{دیگر زباننام|انگریزی]]:= آوستہ ویلی Aosta Valley)}} ([[اطالوی]]: والے دآ‌ؤستہ Valle d'Aosta) اٹلی کے بیس علاقوں میں سے آبادی اور رقبہ دونوں کے لحاظ سے سب سے چھوٹا علاقہ ہے۔ علاقہ میں صرف ایک صوبہ ہے جس کو چوہتر [[کمونے|کمونی]] یا قصبات میں تقسیم کیا گیا ہے۔ علاقہ کا کل رقبہ 3,263 مربع [[الف پیما|کلومیٹر]] اور آبادی لگ بھگ سوا لاکھ ہے۔ علاقہ زیادہ تر پہاڑی ہے، جہاں مغربی یورپ کی بلند ترین چوٹی [[مونٹ بلانک|مونتے بیانکو]] ([[مونٹ بلانک|Monte Bianco]]) واقع ہے۔ علاقہ کے مغرب میں [[فرانس]]، شمال میں [[سویٹزر لینڈ|سوئزرلینڈ]] اور جنوب میں اطالوی علاقہ [[پیعیمونتے]] واقع ہے۔ علاقہ کا شمار اٹلی کے ان پانچ علاقوں میں کیا جاتا ہے جنکو اطالوی آئین میں علاقائي خودمختاریخود مختاری کا خصوصی درجہ دیا گيا ہے۔
 
علاقہ میں اٹلی کا ایک ہی صوبہ واقع ہے جس کی تفصیلات درج ذیل ہیں۔
سطر 32:
علاقہ میں ڈیم کی تعمیر سے پہلے علاقہ غیر صنعتی اور زرعی تھا، لیکن ڈیم کی تعمیر سے دھات سازی کی صنعت علاقہ میں آئی۔ آج علاقہ سردیوں کے کھیلوں کا اہم مرکز ہے جو خاص طور پر [[کورمائر]] ([[کورمائر|Courmayeur]]) میں منعقد ہوتی ہیں۔ علاقہ کا اہم دریا [[دورا بالتیا]] ([[دورا بالتیا|Dora Baltea]]) علاقہ میں سے نکل کر جنوبی سمت بہتا ہوا [[دریائے پو|دریائے پوہ]] میں گرتا ہے۔
 
علاقائی حکومتی معاملات میں [[اطالوی]] اور [[فرانسیسی]] دونوں زبانوں کو استعمال کیا جاتا ہے، گرچہ علاقہ کی زیادہ تر آبادی فرانسیسی زبان بولتی ہے۔ اسکےاس کے علاوہ ایک چھوٹے سے قصبہ [[گریزونی]] ([[Gressoney]]) کے رہائشی [[جرمنی|جرمن]] زبان بولتے ہیں۔ اطالوی قومی ادارہ شماریات کے [[2006ء]] کے اعدادوشمار کے مطابق علاقہ میں 4,976 غیرملکیغیر ملکی مہاجر رہتے ہیں جو کل علاقائي آبادی کا 4.0 فیصد ہیں۔ علاقہ کا سب سے بڑا شہر علاقائی صدر مقام [[آوستہ]] ہے جس کی آبادی 34270 ہے۔
 
[[تصویر:Valle_Aosta_Provinces_urdu.png|250px|thumb|left|وادی آوستہ کے صوبے]]
 
== مزید پڑھیںپڑھیے ==
 
* [[اطالیہ کی علاقائی تقسیم|اٹلی کی علاقائی تقسیم]]
سطر 47:
 
== بیرونی روابط ==
* [http://www.regione.vda.it نیم خودمختارخود مختار علاقہ وادی آوستہ] ۔ علاقائی حکومت کی باضابطہ ویب سائٹ
* [http://www.italy-weather-and-maps.com/maps/italy/valledaosta.gif وادی آوستہ نقشہ جات]