"دریائے کنہار" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م درستی املا بمطابق فہرست املا پڑتالگر + ویکائی
م خودکار درستی+ترتیب+صفائی (9.7)
سطر 1:
[[تصویرفائل:River kunhar.JPG|thumbتصغیر|300px|دریائے کنہار[[ناران]] کے مقام پر]]
[[تصویرفائل:Rivers of Pakistan.png|thumbتصغیر|300px|دریائے سندھ اور اس کے معاون دریا]]
'''دریائے کنھار''' وادیء [[ناران]]، [[خیبر پختونخوا ]]، [[پاکستان]] میں لولوسر جھیل سے شروع ہوتا ہے۔ [[ملکہ پربت]]، [[جھیل سیف الملوک]]، [[مکڑا چوٹی]] اور وادیء کاغان کا پانی سمیٹتا ہوا [[دریائے جہلم]] سے آ ملتا ہے۔ اس کے پانیوں میں عمدہ ٹرا‎ؤٹ مچھلی ملتی ہے۔ بالاکوٹ سے ناران جانے والی سڑک اس کے کنارے سے گزرتی ہے۔ چٹانوں سے ٹکراتا ہوا اس کا پانی ایک خوبصورت مگر خوفناک منظر پیش کرتا ہے۔
 
{{پاکستان کے دریا}}
{{آب پاکستان}}
 
[[زمرہ:خیبر پختونخوا کے دریا]]
[[زمرہ:پاکستان کے دریا|کنہار]]
[[زمرہ:دریائے سندھ طاس]]
[[زمرہ:جغرافیہ خیبر پختونخوا]]
[[زمرہ:خیبر پختونخوا کے دریا]]
[[زمرہ:دریائے سندھ طاس]]