"دسہرہ" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م درستی املا بمطابق فہرست املا پڑتالگر + ویکائی
م خودکار درستی+ترتیب+صفائی (9.7)
سطر 1:
{{Infobox Holiday |
|holiday_name=دسہرا/وجیا دشمی<br/>Vijayadashami
|image=TYPICAL Dussehra Celebrations 02 Oct 2006.jpg
|caption=
سطر 23:
دسہرہ یا وجے لکشمی یا آیودھ پُوجا یا دُرگا اُتسو (Durga Utsav) یا [[نوراتری]] کا دسواں دن، ہندوؤں کا ایک اہم تہوار ہے۔ جو مختلف صورتوں میں ہندوستان، نیپال، سری لنکا اور بنگلادیش میں منایا جاتا ہے۔
 
== نام ==
دسہرہ یا دشہرہ نام [[سنسکرت]] لفظ دش ہرہ سے نکلا۔ دش کے معانی ہیں دشنّ (دس سروالا) جو راون کا لقب ہے اور ہرہ کے معانی ہار کے ہیں۔ لغوی اعتبار سے راون کی ہار کا دن۔ ہندوؤں کی کتاب رامائن کے مطابق ’’رام جی نے اسی دن راون کو ختم کیا تھا۔
اسے باطل پر حق کی فتح کے جشن کے طور پر منایا جاتا ہے۔ دسہرہ کے دن رام جی نے روان کو ختم کیا ور بیس دن بعد واپس آیودھیا آئے، جس کی خوشی میں [[دیوالی]] منائی جاتی ہے۔ آج بھی روشنیوں کا تہوار دیوالی، دسہرہ کے بیس دن بعد منایا جاتا ہے۔
سطر 34:
دسہرہ کے دن لوگ نیا کام شروع کرتے ہیں، شستر پوجاکی جاتی ہے، قدیم دور میں بادشاہ لوگ اس دن فتح کی دعا کر کے میدانِ جنگ کے لیے روانہ ہوتے تھے، اس دن جگہ جگہ میلے لگتے ہیں۔ رام لیلا منعقد ہوتی ہے، راون کا بھاری پتلا بنا کر اسے جلایا جاتا ہے۔ دسہرہ یا وجے دشمی چاہے رام کی فتح کے دن کے طور پر منایا جائے یا درگا پوجا کے طور پر، دونوں ہی شکلوں میں اس میں شكتی (طاقت) پوجا اور شستر (ہتھیار) پوجا کی جاتی ہے۔ یہ خوشی اور فتح کی عید ہے۔
 
== اہمیت ==
 
دسہرہ یا وجے دشمی ہندوستانی کیلنڈر کے مطابق اشون کے مہینے کے دسویں دن منایا جاتا ہے، جو جارجیائی کلینڈر کے ستمبر اور اکتوبر کے مساوی ہے۔
پہلے نو دن کو [[نوراتری ]](دیوناگری: नवरात्रि، 'نو راتوں') یا شاردا نوراتر (سب سے اہم نوراتوں ) کے طور پر منایا جاتا ہے اور دسہرہ کے طور پر دسویں دن ختم ہوتا ہے۔
 
بھارت اور نیپال میں، کٹائی کے موسم اسی وقت شروع ہوتا ہے اورہندو برادری کا مانناہے کہ تو ماں دیوی نئی فصل کا موسم شروع کرتی ہے اور مٹی کی طاقت اور زرخیزی کو دوبارہ شروع کرنے کے لیے کرنے یہ تہوار منایا جاتا تھا۔ یہ مذہبی عبادات اور رسومات کے ذریعے منایا جاتا تھا، بھارت اور نیپال بھر میں ہندو عقیدے کے بہت سے لوگ اس تہوار کو سماجی اجتماعات اور گھر میں یا مندروں میں دیوتا کے نام کھانا کھلانے کے طریقے پر بھی مناتے ہیں ۔
سطر 43:
دسہرہ کا ثقافتی پہلو بھی ہے، ہندوستان زراعتی ملک ہے۔ جب کسان اپنے کھیت میں سنہری فصل اگاكر اناج گھر لاتا ہے تو اس خوشی کے موقع پر وہ دیوتاؤں کے فضل کو مانتا ہے اور اس کو ظاہر کرنے کے لیے وہ اس کی پوجا کرتا ہے۔ تمام ہندوستان میں اس تہوار کو مختلف علاقوں میں مختلف طرح سے منایا جاتا ہے۔ مہاراشٹر میں اس موقع پر سلنگن کے نام سے سماجی تہوار کے طور پر بھی اس کو منایا جاتا ہے۔
 
== راون کے خلاف رام کی فتح ==
ہندو مذہب کے مطابق، تریتا یُگ میں اس دن پر، شری رام چندر، وشنو کے ساتویں اوتار، نے راون کو ختم کیا، جس نے اپنی لنکا کی اس ریاست میں رام کی بیوی سیتا کو اغوا کر لیا تھا۔ رام اور ان کے بھائی لکشمن، ان پیروکار ہنومان اور ایک فوج نے سیتا کو بچانے کے لیے ایک بڑی جنگ لڑی۔ پوری داستان ہندؤں کی مقدس کتاب رامائن، میں تحریر کی گئی ہے۔
 
سطر 49:
 
بہت سے لوگ ایک "شانتی یگن" کے طور پر "آدتیہ ہوما" نامی عبادت کرتے ہیں اور 5 دن کے لیے شریمدرامائن کے سے ایک باب سندرا پڑھتے ہیں۔ یہ یگن گھر کو دس برائیوں سے پاک صاف اور صحت مند گھریلو ماحول رکھنے کے لیے کیا جاتا ہے۔ یہ رسومات مندرجہ ذیل راون کے 10 گناہوں کی نمائندگی کر رہے دس بری خصلتوں سے چھٹکارا دلانے کے لیے کی جاتی ہیں:
 
# کام Kama (ہوس )
# کرودھKrodha(غصہ)
سطر 61 ⟵ 60:
# آہنکار Ahankara(انا)
 
== بھارت کے مختلف علاقوں کا مختلف دسہرہ ==
 
دسہرہ یا وجے دشمی رام کی فتح کے طور پر منایا جائے یا درگا پوجا کے طور پر، دونوں ہی صورتوں میں یہ شکتی پوجا سے عبارت ہے، خوشی اور فتح کا یہ جشن بھارت کے کونے کونے میں مختلف طریقوں سے منایا جاتا ہے، بلکہ یہ اتنے ہی جوش اور خوشی سے دوسرے ممالک میں بھی منایا جاتا جہاں اکثریت یا اقلیت میں ہندو رہتے ہیں۔
سطر 81 ⟵ 80:
کشمیر کے اقلیتی ہندو نوراتر کی دعوت کو احترام سے مناتے ہیں۔ خاندان کے سارے بالغ رکن نو دنوں تک صرف پانی پی کر روزہ کرتے ہیں۔ انتہائی پرانی روایت کے مطابق نو دنوں تک لوگ ماں کھیر بھوانی کا درشن (زیارت)کرنے کے لیے جاتے ہیں۔ یہ مندر ایک جھیل کے بيچوں بيچ بنا ہوا ہے۔ ایسا مانا جاتا ہے کہ دیوی نے اپنے بھکتوں سے کہا ہے کہ اگر کوئی انہونی ہونے والی ہوگی تو یہاں کا پانی سیاہ ہو جائے گا۔ کہا جاتا ہے کہ اندرا گاندھی کے قتل کے ٹھیک ایک دن پہلے اور پاک بھارت جنگ کے پہلے یہاں کا پانی واقعی سیاہ ہو گیا تھا۔
 
{{Commonscatزمرہ کومنز|Dasara}}
{{ہندو دھرم}}
 
[[زمرہ:نیپال میں مذہبی تہوار]]
[[زمرہ:اکتوبر کی تقریبات]]
[[زمرہ:بنگلہ دیش میں مذہبی تہوار]]
[[زمرہ:بھارت کے تہوار]]
[[زمرہ:نیپالبھارت میں مذہبی تہوار]]
[[زمرہ:پاکستان میں مذہبی تہوار]]
[[زمرہ:تہوار]]
[[زمرہ:سری لنکا میں مذہبی تہوار]]
[[زمرہ:بھارتنیپال میں مذہبیکے تہوار]]
[[زمرہ:اکتوبرنیپال کیمیں تقریباتمذہبی تہوار]]
[[زمرہ:ہندو تہوار]]
[[زمرہ:بھارت کے تہوار]]
[[زمرہ:نیپال کے تہوار]]
[[زمرہ:تہوار]]
[[زمرہ:ہندو مقدس ایام]]