"دفتری حکومت" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م درستی املا بمطابق فہرست املا پڑتالگر + ویکائی
م خودکار درستی+ترتیب+صفائی (9.7)
سطر 4:
 
اس قسم کے نظام حکومت کے ناقدین کی رائے ہے کہ اس نظام سے کام میں طوالت، تنگ نظری اور عدم توجہ پیدا ہوتی ہے۔ اور عوام سے رعونت برتی جاتی ہے۔ مگر اس طریقہ کار کے حمایتی کہتے ہیں کہ اس سے فرض، باضابطہ پن، تسلسل کار اور اخلاق ٹپکتا ہے۔ ان مکاتب فکر کے علاوہ ایک نظریہ یہ بھی پایا جاتا ہے کہ جدید ریاستوں میں جہاں آئے دن حکومتیں پیچیدہ منصوبے تیار کرتی رہتی ہیں، وہاں ضابطہ پرست عاملہ کا قوت حاصل کر جانا ناگزیر ہے۔ [[اردو]] میں اسے نوکر شاہی بھی کہتے ہیں۔
{{Commonscatزمرہ کومنز|Bureaucracy}}
== حوالہ جات ==
{{حوالہ جات}}
سطر 10:
[[زمرہ:تنظیمی نظریہ]]
[[زمرہ:حکومت]]
[[زمرہ:سیاسیات]]
[[زمرہ:سیاسی اصطلاحات]]
[[زمرہ:سیاسیات]]