"دلا بھٹی (پاکستانی فلم)" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م درستی املا بمطابق فہرست املا پڑتالگر + ویکائی
م خودکار درستی+ترتیب (9.7)
سطر 11:
| story = [[انور کمال پاشا]]
| based on =
| starring = [[سدھیر (پاکستانی اداکار)|سدھیر]]
[[صبیحہ خانم]]
آصف جاہ
[[آشا پوسلے]]
ایم اسماعیل
علاؤ الدین
شیخ اقبال
| narrator =
| cinematography =
| editing =
| lyrics = [[طفیل ہوشیارپوری]]
ایف ڈی شرف
| music = [[جی اے چشتی]]
| studio =
| distributor = ایورنیو فلمز
| released = {{film date|1956|01|06| }}
| runtime = 3 گھنٹے
| country = {{پرچم تصویر|پاکستان}}
سطر 27:
| gross =

''' دُلا بھٹی''' ایورنیو فلمز کے بیانر تلے فلم ساز [[آغا جی اے گل]] کی [[1956ء]] میں نمائش کے لیے پیش ہوئی [[پنجابی زبان]] میں پاکستانی گولڈن جوبلی فلم تھی۔ یہ فلم خطۂ پنجاب سے ایک مشہور داستانوی مسلم راجپوت کردار [[دلا بھٹی]] پر بنائی گئی تھی۔ [[دلا بھٹی]] کا اصل نام رائے عبد اللہ بھٹی شہید تھا لیکن [[دلا بھٹی]] کے نام سے مشہور ہوا جس نے [[شہنشاہ اکبر]] کے دور میں مغلوں کے خلاف بغاوت کی قیادت کی۔

فلم دُلا بھٹی [[6 جنوری]]، [[1956ء]] میں [[پاکستان]] میں نمائش کے لیے پیش ہوئی۔ اس کے فلم ساز [[آغا جی اے گل]]، ہدایت کار ایم ایس ڈار، موسیقار [[جی اے چشتی]]، کہانی کار [[انور کمال پاشا]]، مکالمہ نگار [[بابا عالم سیاہ پوش]]، نغمہ نگار [[طفیل ہوشیارپوری]] اور ا[[یف ڈی شرف]] تھے۔ اس فلم نے نہ صرف [[پاکستان]] بلکہ [[بھارت]] میں بھی ریکارڈ کاروبار کیا۔<ref name="پاکستان کرونیکل">ص 118، ''[[پاکستان کرونیکل]]''، [[عقیل عباس جعفری]]، ورثہ / فضلی سنز، کراچی، 2010ء</ref>

== اداکار ==
فلم میں [[سدھیر (پاکستانی اداکار)|سدھیر]] نے دلا بھٹی کا کردار نبھایا ہے اور [[صبیحہ خانم]] نے نوراں کے کردار میں قابل قدر اداکاری کی۔ جب کہ دیگر اداکاروں میں آصف جاہ، [[آشا پوسلے]]، ایم اسماعیل، علاؤ الدین اور شیخ اقبال نے بھی اپنے کردار کو اچھے انداز میں پیش کیا۔<ref name="پاکستان کرونیکل" />

== موسیقی ==
اس فلم کی موسیقی [[جی اے چشتی]] نے نے ترتیب دی جبکہ نغمات مشہور شاعر [[طفیل ہوشیارپوری]] اور ایف ڈی شرف نے تحریر کیے۔ اس فلم کا ایک گیت جسے [[منور سلطانہ]] مترنم انداز میں ''واسطہ اے رب دا توں جاویں وے کبوترا'' کے بول کے ساتھ پیش کیا تھا، بہت مشہور ہوا۔<ref name="پاکستان کرونیکل" />

== حوالہ جات ==
سطر 43:
* {{imdbtitle|0402980}}

[[زمرہ:پاکستانی فلمیں]]
[[زمرہ:1956ء کی فلمیں]]
[[زمرہ:پاکستانی فلمیں]]
[[زمرہ:پنجابی زبان کی فلمیں]]