"واقد بن عبد اللہ" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م خودکار: خودکار درستی املا ← گزرا، سے، سے
م درستی املا بمطابق فہرست املا پڑتالگر + ویکائی
سطر 1:
'''واقد بن عبداللہعبد اللہ''' [[غزوہ بدر]] میں شامل مہاجر صحابی قدیم اسلام والے ہیں۔
 
== نام ونسب ==
واقد نام،والد کا نام عبداللہعبد اللہ تھا، سلسلۂ نسب یہ ہے،واقدبن عبداللہعبد اللہ بن عبدمنافعبد مناف ابن عریب بن ثعلبہ بن یربوع بن حنظلہ بن مالک بن زید مناۃ بن تمیم تمیمی حنظلی۔
== اسلام وہجرت ==
دعوت کے آغاز یعنی آنحضرتﷺ کے ارقم کے گھر میں پناہ گزین ہونے کے قبل مشرف باسلام ہوئے اوراذن ہجرت کے بعد وطن چھوڑ کر مدینہ کی ہجرت اختیار کی اور[[رفاعہ بن عبدالمنذر]] کے مہمان ہوئے،آنحضرتﷺ نے ان میں اور [[بشر بن البراء|بشر بن براء بن معرور]] میں مواخات کرادی۔