"دلیپ سنگھ" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م درستی املا بمطابق فہرست املا پڑتالگر + ویکائی
م خودکار درستی+ترتیب+صفائی (9.7)
سطر 1:
{{Infobox royalty|name=مہاراجہ دلیپ سنگھ|image=Duleep Singh, Last Maharaja of Punjab.jpg|caption=مہاراجہ دلیپ سنگھ– [[لندن]]، [[1854ء]]|succession=مہاراجہ [[سکھ سلطنت]]|reign=[[15 ستمبر]] [[1843ء]]– [[29 مارچ]] [[1849ء]]|predecessor=[[شیر سنگھ]]|regent=مہارانی [[جند کور]]|reg-type=Regent|successor=[[دوسری اینگلو سکھ جنگ]] کے بعد [[برطانوی ایسٹ انڈیا کمپنی]]|birth_date=[[6 ستمبر]] [[1838ء]]
|birth_place=[[لاہور]]، [[سکھ سلطنت]]، موجودہ [[پنجاب، پاکستان]]|death_date=[[22 اکتوبر]] [[1893ء]]|death_place=[[پیرس]]، [[فرانس]]|spouse=مہارانی [[بمبا ملر]] ([[1864ء]]- [[1887ء]])
ایڈا ڈگلس ویدرہل ([[1889ء]]- اکتوبر [[1893ء]])|issue=|father=مہاراجہ [[رنجیت سنگھ]]|mother=مہارانی [[جند کور]]|religion=[[سکھ مت]] ([[1838ء]]- [[1853ء]])
[[انگلیکانیت]] ([[1853ء]]- [[1886ء]])
[[سکھ مت]] ([[1886ء]]- [[1893ء]])|image_size=225|reg-type1={{nowrap|Wazir (Vizier)}}|regent1={{Plainlist| * ہیرا سنگھ ڈوگرا * جواہر سنگھ اولاکھ * [[لال سنگھ]] }}}}

'''مہاراجہ دلیپ سنگھ''' (پیدائش: [[6 ستمبر]] [[1838ء]]– وفات: [[22 اکتوبر]] [[1893ء]]) [[سکھ سلطنت]] کا آخری مہاراجہ تھا۔ وہ [[مہاراجہ رنجیت سنگھ]] کا سب سے چھوٹا بیٹا تھا۔ کنور دلیپ سنگھ 6 ستمبر1838ء کو لاہور میں پیدا ہو ا۔ اس کی پرورش اس کی ماں مہارانی جنداں نے کی ۔ مہاراجہ شیر سنگھ کے قتل کے بعد امرائے سلطنت،وزیر اعظم ہیرا سنگھ ،پنڈت جلا ،سردار لال سنگھ نے باہمی مشاورت سے کنور دلیپ سنگھ کو تخت لاہور پر بٹھایا یہ ایک کٹھن دور تھا ۔ خالصہ (سکھ فوج)طاقت ور ہو چکی تھی ان افسروں اور جرنیلوں کے سامنے کوئی بھی مخالف بات کہنا موت کو دعوت دینے کے مترادف تھا ۔
سطر 5:

== حوالہ جات ==
{{حوالہ جات}}
{{S-start}}
{{s-reg}}
{{Succession box|title=مہاراجہ [[سکھ سلطنت]]|before=[[شیر سنگھ]]|after=[[برٹش راج]]
([[ملکہ وکٹوریہ]])|years=[[15 ستمبر]] [[1843ء]]– [[29 مارچ]] [[1849ء]]}}
{{S-end}}{{سکھ سلطنت کی تاریخ}}

[[زمرہ:مسیحیت قبول کرنے والی شخصیات]]
[[زمرہ:1838ء کی پیدائشیں]]
[[زمرہ:1893ء کی وفیات]]
[[زمرہ:سکھ شہنشاہ]]
[[زمرہ:مسیحیت قبول کرنے والی شخصیات]]
[[زمرہ:ہندوستانی مہاراجہ]]