"وراثی امراض" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
←‏top: صفائی بذریعہ خوب, replaced: جاۓ ← جائے
م درستی املا بمطابق فہرست املا پڑتالگر + ویکائی
 
سطر 1:
'''وراثی امراض''' (Genetic disorders) ایسی طبی حالتوں کو کہا جاتا ہے جو کسی [[وراثہ|وراثے (gene)]] میں [[طَفرَہ|طفرہ (mutation)]] کی وجہ سے پیدا ہوتی ہیں۔ وراثی امراض سے مراد [[وراثتی امراض|وراثتی امراض (heredity disorders)]] نہ سمجھی جائے، دونوں میں بنیادی فرق ہے جس کا ذکرآگے کسی جگہ آئیگا۔ طفرہ کسی بھی [[ڈی این اے]] کے [[مُتَوالِيَہ|متوالیہ (یعنی زوج قاعدہ کے تسلسل یا sequence)]] میں ہونے والی ساختی تبدیلی کو کہا جاتا ہے۔ گویا ہم کہـ سکتے ہیں کہ وراثتی امراض ،امراض، وراثہ (جین) کی وجہ سے نہیں پیدا ہوتے بلکہ وراثہ میں ہونے والے تبدل کا نتیجہ ہوتے ہیں۔ اس تبدل کی وجہ سے کوئی وراثہ (یا وراثات) اپنے معمول کے افعال کی انجام دہی درست انداز میں نہیں کر پاتا۔
 
[[زمرہ:وراثیات]]