"وزن" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
درستی
م خودکار: خودکار درستی املا ← سے، اس ک\1، ئے، حیدرآباد، سے
سطر 1:
'''وزن''' سے مراد وہ [[قوت]] ہے جو ہر جسم [[سیارہ|سیارے]] کی [[ثقالت|کشش ثقل]] کی وجہ سے محسوس کرتا ہے۔
اوزان جس کا واحد وزن ہے سے تول کے باٹ مراد لیے جاتے ہیں؛ [[درہم]]، [[دینار]]، [[رطل]]، [[دانق]]، [[استار]]؛ یہ سب تو ل کے اوزان ہیں۔ <ref>مفتاح الاوزان - مؤلف : مفتی عبد الرحمن القاسمی عظیم آبادی - ناشر : الامۃ ایجوکیشنل اینڈ چیریٹیبل ٹرسٹ ، حیدر آبادحیدرآباد ، انڈیا</ref>
==وزن بطور مقدار ==
کسی چیز کی مقدار معلوم کرنے کو وزن کرنا کہا جاتا ہے عرف عام میں وزن وہ مقدار ہے جو [[ترازو]] یا کانٹے(بھاری اشیاء وزن کرنے کا آلہ)سے معلوم ہو<ref>المفردات: راغب اصفہانی</ref><br />
آزادانہ گرتی ہوئی ہر چیز کا وزن صفر ہوتا ہے۔ اسی طرح تیرتی ہوئی ہر چیز کا وزن بھی صفر ہوتا ہے مگر اسکیاس کی [[کمیت]] میں کوئی فرق نہں پڑتا۔<br />
اسی طرح [[زمین]] کے گرد گھومتے ہوۓہوئے [[مصنوعئ سیارے]] میں کسی چیز یا [[خلا نورد]] کا وزن صفر ہو جاتا ہے مگر اسکیاس کی [[کمیت]] میں کوئی فرق نہیں پڑتا۔
 
اگر کسی بلند [[عمارت]] میں نصب لفٹ elevator نیچے جانا شروع کرتی ہے تو لفٹ میں موجود ہر چیز کا وزن کم ہو جاتا ہے مگر جب لفٹ رکنے لگتی ہے تو وزن بڑھنے لگتا ہے۔
 
اگر زمین پر کسی چیز کا وزن ایک ہو تو سورج پر اسکااس کا وزن لگ بھگ 28 گنا بڑھ جائے گا حالانکہ اس چیز کی [[کمیت]] میں کوئی تبدیلی نہیں ہو گی۔ مختلف سیاروں پر اسی چیز کا وزن مندرجہ ذیل ہو گا۔
 
{| border="1" cellspacing="0" cellpadding="4"
اخذ کردہ از «https://ur.wikipedia.org/wiki/وزن»