"وزیر اعظم" کے نسخوں کے درمیان فرق

2 بائٹ کا اضافہ ،  4 سال پہلے
م
درستی املا بمطابق فہرست املا پڑتالگر + ویکائی
م (خودکار: خودکار درستی املا ← وزیر اعظم)
م (درستی املا بمطابق فہرست املا پڑتالگر + ویکائی)
{{اصطلاح برابر|وزیر اعظم| Prime Minister}}
[[پارلیمانی نظام]] میں '''وزیر اعظم''' [[کابینہ]] کا سربراہ ہوتا ہے۔
زیادہ تر وزیر اعظم کو کابینہ کا صدارتی رکن مانا جاتا ہے اور وہ کابینہ میں تبدیلیاں کرنے کا مجاز ہوتا ہے۔وزیرہے۔ وزیر اعظم کے عہدے کو '''وزارت عظمیٰ''' کہا جاتا ہے اور یہ عہدہ عموماً کسی سیاست دان کے پاس ہوتا ہے۔ جبکہ چند نظام، خاص طور پر [[نیم صدارتی نظام حکومت]] میں، وزیر اعظم ایسا عہدیدار ہوتا ہے جو [[صدر جمہوریہ]] کے احکامات کو نافذ کرنے کے لیے کام کرتا ہے۔ اکثر و بیشتر وزیر اعظم [[پارلیمان]] کا رکن ہوتا ہے۔
حالانکہ وزارت عظمٰی کاجدید عہدہ [[برطانیہ]] میں تخلیق کیا گیا لیکن لفظ "وزیر اعظم" استعمال پہلی مرتبہ [[1624ء]] میں [[کارڈینل رشیلیو]] نے استعمال کیا جب انہوں نے شاہی کونسل کے سربراہ کو وزیر اعظم [[فرانس]] کا نام دیا۔ پاکستان کے آئین میں صدر اور وزیر اعظم دونوں کا ذکر کیا گیا ہے۔پارلیمانیہے۔ پارلیمانی نظام میں وزیر اعظم ہی انتظامی امور کا سربراہ ہوتا ہے اور وہ ملک چلاتا ہے جبکہ صدر کا عہدہ صرف علامتی ہوتا ہے۔
 
[[زمرہ:عدالتی پیشے]]