"وسواسی اجباری اضطراب" کے نسخوں کے درمیان فرق
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م خودکار: خودکار درستی املا ← سے، اس ک\1، ئے، سے |
م درستی املا بمطابق فہرست املا پڑتالگر + ویکائی |
||
سطر 1:
'''وسواسی اجباری اضطراب''' (Obsessive-compulsive disorder) سے مراد [[سائنس|علم]] [[نفسیات]] میں ایسے [[اضطراب عقلی|خلل الدماغ]] یا [[مرض]]{{زیر}} نفسی کی ہوتی ہے جس میں خصوصیات{{زیر}} [[وسواس|وسواس (obsession)]] و [[جبر (ضد ابہام)|اجبار (compulsion)]] دونوں پائی جاتی ہوں۔ اصل میں ہوتا یوں ہے کہ یہ مرض فی الحقیقت [[دماغ]] میں موجود [[فطرت]]ی [[فعلیات|افعال]] کے میانہ روی سے تجاوز کر جانے کے باعث واقع ہوتا ہے؛ انسانی فطرت کے مطابق جب اسے کسی بات پر شک و شبہ محسوس ہو تو وہ اس کی یقین دہانی کے ليے اس کو ایک بار لوٹ کر اپنی تسلی کرتا ہے کہ کوئی غلطی تو نہیں رہ گئی؟ مثال کے طور پر رات سوتے وقت اگر کسی کو شبہ ہو کہ اس نے [[دورازہ]] اندر سے مقفل نہیں کیا تو وہ [[بستر]] پر [[لیٹنے]] سے قبل ایک بار جاکر دروازہ دیکھ کر اس کے بند ہونے کا یقین کرتا ہے؛ یہ ایک فطری عمل ہے۔ لیکن اگر یہی شک و شبہ کی کیفیت حد سے تجاوز کر جائے اور ایک بار دیکھ کر واپس بستر تک آنے کے بعد وہ شخص دوبارہ مشکوک ہو جائے کہ ؛ آیا دروازہ واقعی بند تھا یا اندھیرے کی وجہ سے وہ درست دیکھ نہیں پایا؟ اور پھر دوبارہ دروازہ بند ہونے کی تصدیق کرنے
[[زمرہ:رسم]]
|