"دوا سازی" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م خودکار درستی+ترتیب+صفائی (9.7)
سطر 1:
دوا سازی یا فارماسیوٹکس علم الادویات کا وہ [[شعبہ]] ہے جو ایک خام یا نئے دریافت شدہ کیمیائی مادے، جو بطور دوا استعمال ہو سکے، کو مریض کی صحت کے لیے محفوظ اور آسان استعمال میں ڈھالنے کا [[فن]] ہے۔ عام فہم میں دواسازی خام [[کیمیائی]] مادوں کو قابل استعمال [[خوراک]] اور طریقہ میں ڈھالنے کا نام ہے۔ کسی بھی کیمیائی مادے، جو بطور [[دوا]] استعمال ہو سکے کی کئی خاصیتییں ہو سکتی ہیں، مگر خام حالت میں یہ مریض کے لیے کوئی فائدہ نہیں دے سکتی۔ دواسازی کا عمل دراصل کیمیائی اجزاء کو قابل استعمال بنانے کا [[علم]] ہے۔
{{Commonscatزمرہ کومنز|Distillation}}
 
[[زمرہ:دواسازی| دواسازی]]
[[زمرہ:ادویاتی کیمیاء]]
[[زمرہ:صنعت دواسازی]]
[[زمرہ:دواسازی| ]]
[[زمرہ:ادویہ]]
[[زمرہ:علم الادویہ]]
[[زمرہ:صیدلیہ]]
[[زمرہ:حیاتی طرزیات]]
[[زمرہ:صنعت دواسازی]]
[[زمرہ:صیدلیہ]]
[[زمرہ:علم الادویہ]]