"وصیت" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م خودکار: خودکار درستی املا ← دریابادی، سے، سے، یا، دیے، فقہا
م درستی املا بمطابق فہرست املا پڑتالگر + ویکائی
سطر 1:
وصِیَّت:بطورِاحسان کسی کو اپنے مرنے کے بعد اپنے مال یا منفعت کا مالک بنادینا۔ <ref>بہارشریعت،ج3، حصہ19،ص 936</ref>
== لغوی معنی ==
'''وصیت''' [[لغت]] میں ہر اس چیز کو کہا جاتا ہے جس کے کرنے کا حکم دیا جائے خواہ زندگی میں یا مرنے کے بعد، لیکن عرف میں اس کام کو کہا جاتا ہے کہ مرنے کے بعد جس کے کرنے کا حکم ہو،<ref>تفسیر جلالین، علامہ جلال الدین سیوطی ،سورہ البقرہ آیت180</ref>
== عمومی معنی ==
سفر کو جانے والے یا قریب الموت شخص کا نصیحت کرنا کہ میرے بعد ایسا ہونا چاہیے یعنی مرتے وقت یا سفر کو جاتے وقت کچھ سمجھانا، اخیر نصیحت کرنا۔
عموماً کسی بھی وقت یا زندگی کے آخری لمحات میں کی جانے والی نصیحت، دیے جانے والے احکامات وصیت کہلاتے ہیں۔نصیحتہیں۔ نصیحت زبانی یا تحریری صورت دونوں طرح کی جا سکتی ہے۔ قانونی وصیت یا جائداد وغیرہ کے معاملات سے متعلق وصیت لکھ کر کی جاتی ہے۔ [[احادیث نبوی]] کے مطابق کوئی شخص کسی خاص شخص کے حق میں صرف اپنے ایک تہائی مال کی وصیت کر سکتا ہے۔ باقی [[جائداد]] وارثان میں حصے کے مطابق ہی تقسیم ہو تی ہے۔<br>
وصیت کی جمع وصایا ہے، وصیہ اُس عورت کو کہتے ہیں جسے وصیت کے سلسلے میں عملی کردار دیا گیا ہو۔ یا وہ خاتون جس کے حق میں وصیت کی گئی ہو۔