"دودھ" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م درستی املا بمطابق فہرست املا پڑتالگر + ویکائی
م خودکار درستی+ترتیب+صفائی (9.7)
سطر 1:
[[تصویرفائل:Milk glass.jpg|ایک گلاس میں دودھ|thumb]]
[[ملففائل:Glass of milk on tablecloth.jpg|thumb]]
[[Fileفائل:Milk 001.JPG|thumb]]
'''دودھ''' يا '''شير''' عام طور پر ایک سفید [[مائع]] ہوتا ہے جو [[ممالیہ]] کے تھن سے نکلتا ہے جیسے کہ [[گائے]] کا دودھ یا انسانی دودھ۔ یہ مائع [[ممالیہ غدود|ممالیہ غدودوں]] میں پیدا ہوتا ہے جسے مادہ ممالیہ کے پستان، تھن وغیرہ کہا جاتا ہے۔ چونکہ نومولود ممالیہ بچوں کے [[دانت]] پیدائش کے وقت موجود نہیں ہوتے اس لیے ان کودودھ کی ضرورت ہوتی ہے اور یہ ضرورت اس وقت تک باقی رہتی ہے جب تک کہ ان کے مکمل دانت ٹھوس [[خوراک]] کھانے کے قابل نہیں ہو جاتے۔ دودھ میں موجود غذائی اجزاء ممالیہ مچوں کی افزائش اور نشونما میں بھی مددگار ثابت ہوتا ہے۔
 
سطر 18:
{| class="wikitable" style="float:right;margin:1.2em"
|+چوٹی کے دس گائے کے دودھ کے پیداکار 2010<ref>[http://faostat.fao.org/site/339/default.aspx Food and Agricultural commodities production – Cow milk, whole, fresh], FAOSTAT, Food And Agricultural Organization of the United Nations. faostat.fao.org. Retrieved on 1 August 2012.</ref>
!ملک !!پیداوار<br/>(ٹن)
|-
| {{flag|ریاستہائے متحدہ امریکہ}} || 87,446,130
سطر 46:
{| class="wikitable" style="float:right;"
|+چوٹی کے دس گائے کے بھینس کے دودھ کے پیداکار 2010<ref>[http://faostat.fao.org/site/569/DesktopDefault.aspx?PageID=567#ancor Livestock Production statistics], FAOSTAT, Food And Agricultural Organization of the United Nations. faostat.fao.org. Retrieved on 1 August 2012.</ref>
!ملک !!پیداوار<br/>(ٹن)
|-
| {{flag|بھارت}} || 62,400,000
سطر 72:
{{-}}
 
== دودھ ساخت کا تجزیہ ==
{| class="wikitable"
|+ Milk composition analysis, per 100&nbsp;grams<ref>{{cite web|title=Milk analysis |publisher=North Wales Buffalo |url=http://www.northwalesbuffalo.co.uk/milk_analysis.htm |archiveurl=https://web.archive.org/web/20070929071651/http://www.northwalesbuffalo.co.uk/milk_analysis.htm |archivedate=September 29, 2007 |accessdate=August 3, 2009}} (Citing McCane, Widdowson, Scherz, Kloos, International Laboratory Services.)</ref><ref>[http://www.ars.usda.gov/nutrientdata USDA National Nutrient Database for Standard Reference]{{dead link|date=December 2016}}. Ars.usda.gov. Retrieved on November 24, 2011. {{webarchive |url=https://web.archive.org/web/20080821160823/http://www.ars.usda.gov/nutrientdata |date=August 21, 2008 }}</ref>
! Constituents
! Unit
سطر 160:
|}
 
== ملاوٹ ==
پہلے دودھ میں صرف پانی ملایا جاتا تھا مگر زمانے کی ترقی کے ساتھ ملاوٹ میں بھی بڑی ترقی ہو چکی ہے۔ رانا اعجاز حسین (ملتان) کسی بلاگ پر لکھتے ہیں:
:"دودھ کی فروخت کے نام پرمکروہ دھندہ کرنے والے عناصرنے محض پیسے کمانے کی خاطر اپنے گھروں میں دودھ کی مشینیں لگا رکھی ہیں۔ یہ بے ضمیر لوگ انتہائی سستے داموں غیر معیاری کھلاخشک دودھ خرید کر ایک کلو پاؤڈر میں 16سے18لٹر پانی ملا کر دودھ تیارکرتے ہیں۔ اس کے علاوہ دودھ کی مقدار کو بڑھانے، گاڑھا کرنے اور خالص شکل میں لانے کے لیے سرف، گھی، میٹھا سوڈا، چینی، سوڈیم کلورائیڈ، یوریا کھاد، بلیچنگ پاوڈر، پوٹاشیم ہائیڈرو آکسائیڈ، سوڈیم ہائیڈرو آکسائیڈ اور مکئی کا آٹا استعمال کرتے ہیں اور ایک من دودھ میں 220گرام کھویا، سنگھاڑوں کا آٹا، اراروٹ ملاکر دودھ کی قدرتی مٹھاس اور ذائقہ برقرار رکھنے کی کوشش کرتے ہیں۔ اس طرح 2 من بھینسوں کا دودھ حاصل کر کے غیر معیاری ذرائع سے 10 سے 12 من دودھ میں تبدیل کر دیا جاتا ہے"<ref>[http://dailypakistan.com.pk/blog/29-Dec-2016/500706 دودھ کا زہر]</ref>
 
== حوالہ جات ==
{{حوالہ جات}}
{{reflist}}
{{زمرہ کومنز|Milk}}
 
{{Commonscat|Milk}}
 
== حوالہ جات ==
{{حوالہ جات}}
 
{{فہارست ملکی زراعت}}
 
<!-- interwiki -->
 
[[زمرہ:خور و نوشدودھ]]
[[زمرہ:الکحل سے پاک مشروبات]]
[[زمرہ:دودھخور و نوش]]
[[زمرہ:لبنیات]]
[[زمرہ:خور و نوش]]
 
<!-- interwiki -->