"دوران حج حادثات" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م درستی املا بمطابق فہرست املا پڑتالگر + ویکائی
م خودکار درستی+ترتیب+صفائی (9.7)
سطر 1:
[[Fileفائل:Day of Hajj. Mecca, Saudi Arabia.jpg|thumbتصغیر|300px|2003ء میں یوم حج کے موقع پر [[جبل رحمت]] کا منظر۔]]
[[حج]] کے دوران بہت سارے سنگین حادثات ہوتے رہے ہیں اور ان سے ہزاروں انسان اپنی جان سے ہاتھ دھو بیٹھے ہیں۔ ہر صاحبِ حیثیت [[مسلمان]] پر فرض ہے کہ وہ اپنی زندگی میں ایک بار حج ادا کرنے کے لیے [[مکہ]] پہنچے۔ حج کے مہینے میں مکہ میں لگ بھگ 30 لاکھ عازمین حج آتے ہیں۔<ref>{{cite news|url=http://www.msnbc.msn.com/id/16442316/|title=Pilgrims mark end of peaceful hajj: Circling of Kaaba brings to close perhaps largest-ever pilgrimage to Mecca]|work=BBC News|date=January 2, 2007|quote=This year’s hajj was likely the biggest ever, with authorities estimating that around 3 million people participated.}}</ref>
ہوائی سفر کی وجہ سے حاجیوں کا مکہ تک کا سفر بہت آسان ہو گیا ہے اور پوری دنیا سے لوگ فریضہ حج ادا کرنے آتے ہیں۔ نتیجتاً حج کے دوران حاجیوں کی تعداد مسلسل بڑھتی چلی جا رہی ہے۔ شہری حکام کو لاکھوں عازمینِ حج کے لیے خوراک، رہائش، نکاسی آب اور ہنگامی صورت حال سے نمٹنے کے لیے تیار رہنا پڑتا ہے۔ بدقسمتی سے حادثات سے یکسر بچاؤ ممکن نہیں۔ [[رمی جمار|شیطان کو کنکریاں مارنے]] کے دوران زیادہ تر حادثات ہوتے ہیں کیونکہ [[حجاج]] دو منزلہ پل سے گذرتے ہوئے یہ فرض سر انجام دیتے ہیں۔
 
== بھگدڑ ==
[[Fileفائل:Amellie - Stoning of the devil 2006 Hajj.jpg|thumbتصغیر|[[رمی جمار]]، 2006ء]]
بعض اوقات بڑھتے ہوئے ہجوم جب ایک مناسک حج سے دوسرے کو سفر کرتے ہیں تو ان میں بھگدڑ مچ جاتی ہے۔ لوگ گھبرا جاتے ہیں اور کچلے جانے سے بچنے کی نیت سے لوگ بھاگنے لگتے ہیں اور سینکڑوں جانیں ضائع ہو جاتی ہیں۔ [[رمی جمار]] کے دوران سب سے زیادہ حادثات ہوتے ہیں۔ ان میں سے چند ایک ذیل میں دیے گئے ہیں:
* 2 جولائی 1990: مکہ سے [[منیٰ]] اور [[جبل عرفات|میدانِ عرفات]] کی طرف جانے والی ایک سرنگ جس سے لوگ پیدل سفر کرتے ہیں، اس میں بھگدڑ مچی اور 1,426 افراد جاں بحق ہوئے۔ زیادہ تر کا تعلق [[ملائیشیا]]، [[انڈونیشیا]] اور [[پاکستان]] سے تھا۔<ref>{{cite web|url=http://www.quran-islam.org/main_topics/islam/pillars/al-hajj/stoning_tragedies_(P1321).html |title=True Islam |publisher=Quran-Islam.org |date= |accessdate=2013-07-31}}</ref><ref>{{cite news|url=http://www.guardian.co.uk/world/2006/jan/13/saudiarabia |title=A history of hajj tragedies &#124; World news |publisher=theguardian.com |date= January 13, 2006|accessdate=2013-07-31 |location=London}}</ref>
سطر 41:
* دسمبر 2006ء کے حج کی ابتدا سے پہلے 243 حجاج جاں بحق ہو گئے۔<ref>{{cite web|url=http://www.iol.co.za/index.php?from=rss_World&set_id=1&click_id=3&art_id=vn20061228102521827C202045|title=Millions descend on Mecca for haj|publisher=Iol.co.za|accessdate=11 October 2014}}</ref> سعودی حکومت کے مطابق اموات کی وجوہات میں دل کے امراض اور بوڑھے لوگوں کا گرمی اور سخت محنت برداشت نہ کر سکنا تھا۔ حج کے بعد [[نائجیریا|نائجیرین حکومت]] نے اعلان کیا کہ ان کے 33 باشندے فشارِ خون، ذیابیطس اور دل کی وجہ سے ہلاک ہوئے اور یہ ہلاکتیں کسی وبائی مرض سے نہیں ہوئیں۔<ref>{{cite web|url=http://allafrica.com/stories/200701080951.html|title=Nigeria: Hypertension, Diabetes Kill 33 Nigerian Pilgrims in Saudi Arabia|publisher=Allafrica.com|accessdate=11 October 2014}}</ref>
* [[مصر]] کی سرکاری خبر رساں ادارے کے مطابق 10 [[ذوالحجہ]] کو 22 مصری بھی جاں بحق ہوئے۔<ref>{{cite web|url=http://english.people.com.cn/200612/31/eng20061231_337299.html|title=People's Daily Online – 22 Egyptian pilgrims dies during Mecca hajj|publisher=English.people.com.cn|accessdate=11 October 2014}}</ref> جبکہ 50 فلپائنی شہری بھی حان بحق ہوئے جن میں سے 4 بزرگ حجاج کو مکہ میں ہی دفن کیا گیا۔<ref>{{cite web|url=http://newsinfo.inquirer.net/breakingnews/metroregions/view_article.php?article_id=41844|title=Inquirer.net|publisher=Newsinfo.inq|accessdate=11 October 2014}}</ref> [[پاکستان]] کے 130 حاجی جاں بحق ہوئے جن کی اکثریت بہت بوڑھی اور کمزور تھی اور نمونیا اور دل کے امراض سے جاں بحق ہوئے۔
* دسمبر 2006ء کے اوائل میں حجاج کو مدینہ سے مکہ لے جانے والی ایک کوچ کو حادثہ پیش آیا جس سے 3 [[برطانیہ|برطانوی شہری]] جاں بحق اور 34 زخمی ہوئے۔<ref>{{cite news|url=http://news.bbc.co.uk/1/hi/world/middle_east/6164337.stm | work=BBC News | title=Third Briton died in Jeddah crash | date=December 10, 2006}}</ref>
* نومبر 2011ء میں بیماریوں اور ٹریفک حادثات کے سبب 13 افغان جاں بحق اور درجن بھر زخمی ہوئے۔<ref>{{cite web|url=http://www.pajhwok.com/en/2011/11/09/13-afghan-pilgrims-die-during-hajj|title=13 Afghan pilgrims die during hajj|publisher=Pajhwok.com|accessdate=11 October 2014}}</ref>
* ستمبر 2015ء کو [[مکہ کرین حادثہ]] پیش آیا، جس میں 107 افراد جاں بحق اور 237 زخمی ہوئے۔
سطر 49:
 
== سرکاری ردِ عمل ==
[[Fileفائل:2.5m Hajj pilgrims visited jamarat yesterday, according to Saudi public security monitors - Flickr - Al Jazeera English.jpg|thumbتصغیر||leftبائیں|سعودی حکومت نے سی سی ٹی وی کیمروں کا ایک جال بچھایا ہوا ہے جس سے سکیورٹی کا انتظام بہتر ہوگا۔]]
ناقدین کے مطابق ایسی صورت حال سے بچاؤ کے لیے سعودی حکومت کو مزید اقدامات کرنے چاہیے تھے۔ سعودی حکومت کے مطابق اس طرح کے عظیم اجتماعات کے دوران لوگوں کو قابو کرنا بہت مشکل اور خطرناک ہو جاتا ہے، تاہم انہوں نے اس مسئلے سے نمٹنے کے لیے متعدد اقدامات کیے ہیں۔<br />
سب سے بڑا اور سب سے متنازع فیصلہ یہ ہوا ہے کہ رجسٹریشن، [[پاس پورٹ]] اور [[ویزا|ویزوں]] کے لیے نیا نظام متعارف کرایا گیا ہے۔ اس نظام کے تحت پہلی بار آنے و الے افراد کے لیے سہولیات ہوں گی جبکہ بار بار آنے والے افراد کی آمد کو کم کیا جا سکے گا۔ صاحبِ حیثیت افراد نے جو ایک سے زیادہ حج کرنا چاہتے ہیں، اس پر احتجاج کیا ہے لیکن سعودی حکومت کے مطابق یہ کام بہت ضروری ہے۔<br />
2004ء کی بھگدڑ کے بعد سعودی حکومت نے جمرات کے پل کے آس پاس بہت بڑا تعمیراتی منصوبہ شروع کیا ہے۔ اضافی راستے اور ہنگامی صورت حال میں نکلنے کے اضافی راستے بنائے گئے ہیں۔ جمرات کے تین ستونوں کی جگہ اب دیواریں لگائی گئی ہیں تاکہ رمی آسان ہو سکے۔ اس کے علاوہ رمی کے لیے پل کی پانچ منزلیں بنانا بھی اس منصوبے کا حصہ ہے۔<ref>{{cite news|url=http://news.bbc.co.uk/2/hi/middle_east/4600310.stm | work=BBC News | title=Hajj ritual sees new safety moves | date=January 10, 2006}}</ref>
 
سطر 60:
{{حوالہ جات|2}}
 
== بیرونی روابط ==
* [http://news.bbc.co.uk/1/hi/world/middle_east/4606002.stm دوران حج ہونے والی بھگدڑ کا سینکڑوں افراد شکار]
* [http://www.cnn.com/2006/WORLD/meast/01/12/hajj.stampede/index.html دوران حج بھگدڑ سے سینکڑوں حجاج جاں بحق]
* [http://www.crowddynamics.com/Disasters/jamarat_bridge.htm جمرات پل پر پیش آنے والے حادثات]
* [http://news.bbc.co.uk/2/hi/middle_east/3450333.stm دوران خطرناک مقامات کے متعلق سعودی باشندگان کے تبصرے]
* [http://www.saudi-us-relations.org/newsletter2004/saudi-relations-interest-01-10.html سعودی امریکی تعلقات کے متعلق معلومات] – 10 جنوری 2004ء
* [http://news.bbc.co.uk/2/hi/middle_east/1204816.stm دوران حج اموات سے سبق] BBC خبروں – 6 مارچ 2001ء پر
* [http://www.savemadinafoundation.webstarts.com دوران حج جیب تراشی]
* [http://www.haj.gov.sa ویب سائٹ برائے سرکاری وزارت حج، سعودی عرب]
 
{{مسجد حرام}}
[[زمرہ{{ابتدائی_ترتیب:دوران حج حادثات]]}}
 
{{DEFAULTSORT[[زمرہ:دوران حج حادثات}}]]
[[زمرہ:انسانی بھگدڑ]]
[[زمرہ:تاریخ اسلام]]
[[زمرہ:سعودیتاریخ عرب میں بیسویں صدیحج]]
[[زمرہ:سعودی عرب میں اکیسویں صدی]]
[[زمرہ:حج]]
[[زمرہ:انسانی بھگدڑ]]
[[زمرہ:سعودی عرب میں آفات]]
[[زمرہ:سعودی عرب میں اکیسویں صدی]]
[[زمرہ:سعودی عرب میں انسانی بھگدڑ]]
[[زمرہ:سعودی عرب میں بیسویں صدی]]
[[زمرہ:صنعتی حادثات و واقعات]]
[[زمرہ:مکہ]]
[[زمرہ:تاریخ حج]]
[[زمرہ:دوران حج حادثات]]
[[زمرہ:سعودی عرب میں انسانی بھگدڑ]]