"ونڈوز وسٹا" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م خودکار: اضافہ مساوی زمرہ جات
م خودکار: خودکار درستی املا ← سے، ر\1 عمل، \1 رہا، اور، سے
سطر 1:
[[تصویر:رمزِ وسٹا.jpg|thumb|300px|[[ذاتی شمارندہ]] کے لیے [[مائیکروسافٹ]] شرکہ کا بنایا ہوا [[وِسٹا]] اشتغالی نظام]]
[[مائیکرو سافٹ]] نے طویل عرصے کے بعد اپنے [[اشتغالی نظام]] ’’[[ونڈوز]]‘‘ کانیا ورژن '''ونڈوز وسٹا''' کے نام سے جاری کر دیا۔ یہی آپریٹنگ سسٹم پہلے لانگ ہارن کے کوڈ نام سےجاریسے جاری کیا گیا تھا۔ نام کی تبدیلی کی وضاحت کر تے ہوئے مائیکروسافٹ کے ترجمان کا کہنا ہے کہ یہ محض مقبولیت حاصل کرنے کا انداز ہے۔ وسٹا کا یہ بی ٹا ایک ورژن ہے مائیکروسافٹ کے ذرائع کے مطابق اس کا فائنل ورژن اگلے سال کے آغاز میں جاری کیا جائے گا۔ماہرین کے مطابق ڈاٹ نیٹ کی سہولت کا حامل یہ آپریٹنگ نظام ونڈوز 95 کے بعد مائیکروسافٹ کی طرف سے ایک انقلابی اقدام ہو گا جومائیکروسافٹ کی گرتی ساکھ کوسنبھالا دے گا۔وسٹا کی بنیاد ڈاٹ نیٹ پر رکھی گئی ہے جس نے پروگرامنگ کے انداز کو بدل دیا ہے۔ مائیکروسافٹ کا دعویٰ ہے کہ وسٹا کسی دوسرے آپریٹنگ نظام سے پندرہ گنا تیزی سے چلے گا۔ونڈوز وسٹا بہت سی ایسی ٹیکنالوجیز متعارف کروائی گئیں ہیں جو ابھی تکمیل کے مراحل میں ہیں۔کچھ کا مختصر تعارف درج ذیل ہے۔
 
== Winfs ==
سطر 20:
 
== Microsoft Office 12 ==
اس کے علاوہ مائکروسافٹ کے مقبول کاروباری پروگرام Office کے نئے ایڈیشن Microsoft Office 12 میں بھی ڈرامائی تبدیلیاں لائی جا رہی ہیں ۔ کہا جارہاجا رہا ہے کہ آفس کا نیا ورژن 95 کے ورژن سے یکساں مختلف ہوگا اور اس میں جدید سہولیات فراہم کی جائیں گی
 
== بازار کا ردعملرد عمل ==
تجارتی اداروں نے ونڈوز وسٹا کو ناقص گردانتے ہوئے قبول کرنے سے انکار کر دیا۔ بازار میں وسٹا ناکام ثابت ہوئی۔ صرف گھریلو صارفین جو اکثر نا تجربہ کار ہوتے ہیں، ونڈوز وسٹا استعمال کرتے ہیں جب وہ بازار سے نیا کمپیوٹر اٹھا لاتے ہیں،ہیں اور مائیکروسافٹ انہیں ونڈوز ایکس پی میں بدلنے کی اجازت نہیں دیتا۔ تجارتی اداروں کو وسٹا سے ایکس پی تبدیل کرنے کی اجازت ہوتی ہے۔ ونذوز 7 میں مائیکروسافت نے چالاکی کرتے ہوئے تجارتی اداروں کو ایکس پی ٹوٹکا فراہم کرنے کا وعدہ کیا مگر وہ بھی ناقص ثابت ہوا۔<ref>
[http://www.theinquirer.net/inquirer/news/975/1051975/xp-mode-windows-scam انکوائرر، 29 اپریل 2009ء،] "XP Mode in Windows 7 is a scam "
</ref>