"اسٹیفن" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م درستی املا بمطابق فہرست املا پڑتالگر + ویکائی
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 1:
{{خانہ معلومات شخصیت}}
 
'''مقدس اسٹیفن''' ({{IPAc-en|ˈ|s|t|iː|v|ə|n}} ({{lang-grc-gre|Στέφανος}}) [[مسیحیت]] کے پہلے [[شہید]] تھے۔ ان کو '''شہید اولٰی''' بھی کہا جاتا ہے۔ [[رسولوں کے اعمال]] کے مطابق آپ [[یروشلم]] میں واقع ایک گرجا گھر کے [[شماس]] تھے جنہون نے اپنی تعلیمات کی وجہ سے مختلف [[کنیسہ|کنائس]] کے اراکین سے دشمنی مول لی۔ ان کی تقاریر سے پریشان صاحب اقتدار یہودیوں نے ان کو کلمۂ کفر کے الزام میں عدالت طلب کر لیا اور فیصلہ سزائے موت کا سنایا اور سزا یہود عوام کے ذمے سونپ دی۔ یہودیوں نے پہلے ان کو رسیوں سے باندھ کر [[یروشلیم]] کی گلیوں میں گھسیٹا پھر ایک درخت سے باندھ کر پتھر مار کر سنگسار کر دیا۔ ان کی شہادت کا تصدیق کنندہ [[پولس|پولس رسول]] ہے۔
 
== حوالہ جات ==