"دولت آباد" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م خودکار: خودکار درستی املا ← سے، سے، دار الحکومت
م خودکار درستی+ترتیب+صفائی (9.7)
سطر 1:
[[اورنگ آباد]]، [[بھارت]] کا ایک تاریخی شہر۔ یہاں [[تیرہویں صدی|تیرہویں صدی عیسوی]] کا بنا ہوا ایک شاندار قلعہ ہے۔ اس کے علاوہ ترکی فن تعمیر کا بنا ہوا [[چاند مینار]] بھی خوبصورت عمارت ہے۔ پرانے زمانے میں اس کا نام دیوگری تھا۔ موجودہ نام دولت آباد [[محمد بن تغلق|سلطان محمد بن تغلق]] نے رکھا تھا۔ [[تغلق]] دور میں ہی [[دہلی]] کی پوری آبادی کو یہاں منتقل کرکے اس شہر کو دار الحکومت بنانے کی کوشش کی گئی۔ جس کی وجہ سے [[جنوبی ہند]] میں مسلم تہذیب اور زبان کے اثرات پہنچے۔
 
== छायाचित्रे ==
<gallery>
File:Aurangabad - Daulatabad Fort (95).JPG
سطر 23:
File:Aurangabad - Daulatabad Fort (75).JPG
</gallery>
{{Commonscatزمرہ کومنز|Daulatabad}}
 
[[زمرہ:ہندوستان میں تیرہویں صدی کی تاسیسات]]
[[زمرہ:سابقہ ہندوستانی پایۂ تخت]]
[[زمرہ:بھارت کے شہر]]
[[زمرہ:سابقہ ہندوستانی پایۂ تخت]]
[[زمرہ:ہندوستان میں تیرہویں صدی کی تاسیسات]]