"دولت مشترکہ ممالک" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م خودکار: خودکار درستی املا ← کیے، کی بجائے، دار الحکومت، سے، سے
م خودکار درستی+ترتیب+صفائی (9.7)
سطر 36:
|[[ٹووالو]] ، [[یوگنڈا]] ،
|[[مملکت متحدہ]] ، [[وانواتو]] ،
|[[زیمبیا]]}}

{{Collapsible list
| title = معطّل شدہ اراکین
|[[فجی]]}}

{{Collapsible list
| title = سابقہ اراکین
سطر 49:
| languages = انگریزی
| leader_title1 = [[دولت مشترکہ کا صدر]]
| leader_name1 = [[ایلزبتھ دوم|ملکہ ایلیزبیتھ دوم]]
{{nowrap|(since 6 February 1952)}}
| leader_title2 = {{nowrap|[[دولت مشترکہ کا معتمد عام|معتمد عام]]}}
| leader_name2 = [[Baroness Patricia Scotland]]
(since 1 اپریل 2008)
| leader_title3 = {{nowrap|[[سربراہ دفتر]]}}
| leader_name3 = [[جولیا گلارڈ]]
(since 28 اکتوبر 2011)
| established_event1 = [[Balfour Declaration of 1926|Balfour Declaration]]
| established_date1 = 18 نومبر 1926
سطر 69:

[[تصویرفائل:Commonwealth of Nations.svg|thumbتصغیر|300px|رکن ممالک]]
اقوام کی دولت مشترکہ ان ملکوں کی تنظیم ہے جو [[برطانیہ]] کی نو آبادیاتی رہے ہیں۔ یہ تنظیم [[1926ء]] میں اس وقت قائم ہوئی جب [[سلطنت برطانیہ]] کا زوال شروع ہوا۔ اس تنظیم کے 53 رکن ممالک ہیں جن میں [[پاکستان]] اور [[بھارت]] بھی شامل ہیں۔ ان کے علاوہ دیگر دولت مشترکہ بھی موجود ہیں جن میں [[آسٹریلیا کی دولت مشترکہ]] اور [[آزاد ممالک کی دولت مشترکہ]] شامل ہیں لیکن اقوام کی دولت مشترکہ ایک الگ تنظیم ہے۔

اقوام کی دولت مشترکہ کی اصطلاح [[1884ء]] میں [[لارڈ روزبیری]] کے دورۂ آسٹریلیا کے موقع پر وجود میں آئی۔ دولت مشترکہ سیاسی تنظیم نہیں۔ ملکہ برطانیہ [[ایلزبتھ دوم]] دولت مشترکہ کی سربراہ ہیں جبکہ تنظیمی معاملات معتمد عام (سیکرٹری جنرل) دیکھتا ہے تاہم یہ واضح رہے کہ ملکہ برطانیہ یا معتمد عام کا کسی رکن ملک یا اس کی حکومت پر کوئی اختیار نہیں اور تمام 53 رکن ممالک آزاد ہیں۔ تنظیم کے قائم کرنے کا مقصد رکن ممالک میں

* اقتصادی تعاون کو فروغ دینا
* جمہوریت کو فروغ دینا
سطر 79 ⟵ 78:

== مفید معلومات ==

* دولت مشترکہ کے تمام ممالک کی کل آبادی 1.975 ارب ہے جو دنیا کی کل آبادی کا 31 فیصد بنتا ہے۔
* دولت مشترکہ کے 4 بڑے ممالک بھارت (1،100 ملین)، پاکستان (200ملین)، بنگلہ دیش (141 ملین) اور نائیجیریا (137 ملین) ہیں۔
سطر 101 ⟵ 99:
== حوالہ جات ==
{{حوالہ جات}}

{{دولت مشترکہ کے ممالک}}
{{بین الاقوامی طاقت|}}
{{فہارست ممالک اور زبانیں}}
{{Commonscatزمرہ کومنز|Commonwealth of Nations}}

{{Commonscat|Commonwealth of Nations}}

[[زمرہ:1949ء میں قائم ہونے والی تنظیمیں]]
[[زمرہ:آسٹریلیا کی سیاسی تاریخ]]
[[زمرہ:کینیڈااقوام کی سیاسیدولت تاریخمشترکہ|اقوام کی دولت مشترکہ]]
[[زمرہ:برطانیہ کی سیاسی تاریخ]]
[[زمرہ:بین الاقوامی اقتصادی تنظیمیں]]
[[زمرہ:بین الاقوامی سیاسی تنظیمیں]]
[[زمرہ:کثیر خطی بین الاقوامی تنظیمیں]]
[[زمرہ:برطانیہ کی سیاسی تاریخ]]
[[زمرہ:عالمی تنظیمیں]]
[[زمرہ:اقوامکثیر کیخطی دولتبین مشترکہ|الاقوامی تنظیمیں]]
[[زمرہ:کینیڈا کی سیاسی تاریخ]]