"دھنک" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م خودکار: خودکار درستی املا ← \1 رہی، اس ک\1، سے، سے
م خودکار درستی+ترتیب+صفائی (9.7)
سطر 1:
[[ملففائل:WhereRainbowRises.jpg|thumbتصغیر|leftبائیں|دھنک]]
[[ملففائل:Rainbow formation.png|thumbتصغیر|250px]]
'''دھنک''' یا '''قوس قزح''' (Rainbow) فطرت کا ایک مظہر ہے۔ جس میں [[بارش]] کے بعد فضا میں موجود [[پانی]] کے قطرے ایک منشور کیطرح کام کرتے ہیں۔ جب ان میں سے [[سورج]] کی شعائیں گزرتی ہیں اور یہ گزرنے کے بعد سات [[رنگ|رنگوں]] میں بدل جاتی ہیں اور یوں آسمان کے اوپر ایک سترنگی کمان یا دھنک بن جاتی ہے۔ اسے قوس و قزح بھی کہتے ہیں۔
 
سطر 6:
 
دھنک اس وقت نظر آتی ہے جب [[بارش]] کے قطرے فضا میں ہوں اور [[سورج]] کی روشنی دیکھنے والے کے پیچھے سے چھوٹے زاویے سے آ رہی ہوں۔ زیادہ خوبصورت دھنک اس وقت بنتی ہے جب آدھے آسمان پر بادل ہوں اور آدھا آسمان صاف ہو اور دیکھنے والے کے سر پر بھی آسمان صاف ہو۔ دھنک کے آبشاروں اور فواروں کے گرد بننے کے مواقع زیادہ ہوتے ہیں۔
[[ملففائل:Rainbow1.png|thumbتصغیر|leftبائیں|شعاع کا قطرے میں داخل ہونا، مڑنا، منعکس ہونا، پھر مڑنا اور سات رنگوں میں بٹنا]]
دھنک اس وقت بنتی ہے جب سورج کی روشنی کی شعاع پانی کے ایک قطرے میں داخل ہوتی ہے یہ قطرہ مثلثی منشور کی طرح کام کرتا ہے۔ پانی کے قطرے میں داخل ہونے کے بعد یہ شعاع مڑتی ہے قطرے کے آخر میں پہنچ کر یہ شعاع منعکس ہوتی ہے اور واپس مڑتی ہے قطرے سے باہر نکلتے ہوئے یو دوبارا مڑتی ہے اور سات رنگوں ميں تبدیل ہو جاتی ہے۔
 
سطر 28:
* [[بارش]]
 
{{Commonscatزمرہ کومنز|Rainbows}}
 
[[زمرہ:کرہء ہوائیاتدھنک|دھنک]]
[[زمرہ:کرہ ہوائی بصری مظہر]]
[[زمرہ:فلکیات]]
[[زمرہ:بارش]]
[[زمرہ:دھنک| فلکیات]]
[[زمرہ:کرہ ہوائی بصری مظہر]]
[[زمرہ:کرہء ہوائیات]]