"دھوبی خانہ" کے نسخوں کے درمیان فرق

10 بائٹ کا اضافہ ،  3 سال پہلے
م
خودکار درستی+صفائی (9.7)
م (خودکار: خودکار درستی املا ← سر انجام)
م (خودکار درستی+صفائی (9.7))
[[imageتصویر:Laundromat.jpg|thumbتصغیر|200px|ایک خودکار آلاتی دھوبی خانہ جہاں متعدد آلاتِ دُھلائی لگے دیکھے جاسکتے ہیں]]
'''دھوبی خانہ''' یا '''دھوبی گاہ''' (laundry) کسی بھی ایسی کاروباری جگہ کو کہاجاتا ہے جہاں کپڑوں کی [[دھلائی|دُھلائی]] اور پھر اُن کو خشک کرنے کی سہولت مہیّا ہو۔ دھوبی خانہ میں یا تو کوئی [[دھوبی|ملازم]] ہو سکتا ہے جو کپڑوں کی دُھلائی کرتا ہو یا یہ خودکار بھی ہو سکتا ہے جہاں [[آلہ دھلائی|آلاتِ دُھلائی]] لگے ہوں اور ایسے دھوبی خانے میں کسی ملازم کی موجودگی کی ضرورت نہیں ہوتی کیونکہ دُھلائی کا سارا کام خود بخود میکانیکی طور پر سر انجام پاتا ہے۔